آہ.. کیا دن تھے! لکھ کر خیالات کا اظہار کرنے کی کوشش کرتا تھا :)
وعلیکم السلام لا باس طھور ان شاء اللہ
اللہ آپ کے بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
افسوس ہوا جان کر، ساتھ ہی شکر ہے بہتر حالت میں ہیں. ڈاکوؤں نے حملہ کیوں کیا تھا؟
میرا فرسٹ جنریشن کا آئی سیون ڈسکٹاپ ہے۔ میں نے ریم صرف چار جی بی کا ڈالا تھا۔ اس وقت ڈی ڈی آر تھری ریم کافی مہنگے تھے۔ سوچا تھا بعد میں 16 جی بی...
میں آتا رہتا ہوں باجی
کمپیوٹر پر امتحان دینے والے ہائی فائی پڑھے لکھے ایسوں کے پاس جائیں گے کیوں
ممکن ہے عبقری صاحب نے نیچے چھوٹا اسٹار لگا کر کنڈیشنز اپلائی میں لکھا ہو کہ پاس ہونے کے لیے ساتھ پڑھائی کر کے جانا پڑے گا
Business intelligence اور business process management بزنس منیجمنٹ سے متعلق ہیں اس میں کسی طرح کا تعاون کرنے کے لیے میں تیار ہوں
بہت خوب ام ثمامہ سس! " ان شاءاللہ"
جزاک اللہ خیرا بھیا
ممکن ہو تو اس کا ترجمہ بھی کر دیجیے
روابط کام نہیں کر رہے
میں نے مشاہدہ کیا ہے ایسی سچویشن میں کسی نا کسی طرح میرا بندوبست ہو جاتا ہے اللہ کا شکر احساس ہے
آج سب لوگ فنکشن میں گئے تھے میں اکیلا گھر میں رہ گیا تھا۔ کچن میں گیا تو کچھ نہیں تھا۔ باہر ہوٹل گیا تو سب بند ہو گئے تھے۔ یہ سوچ کر گھر پہنچا...
متفق۔ زبان کے ماہرین یہی کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر مجھے کسی نے پوچھا کہاں ہو تو میں کہوں گا " ایر کنڈیشنڈ ہال میں۔" ایئر کنڈیشن اور ہال انگریزی...
ہدایات ہو سکتا ہے۔ جیسے لکھا جاتا ہے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
چونک جانا یا چونکا دینا، اچانک = سرپرائزنگ لی، دیگر انگریزی الفاظ کی طرح سرپرائز کے کئی معانی ہو سکتے ہیں موقع کے لحاظ سے جی میں نے سرد موسم کی...
بہت خوب پہلے تو انگریزی اصطلاحات کو اردو میں لکھنا مشکل ہے اوپر سے ترجمہ تو اور بھی دشوار ہے ڈسکٹاپ : میز کے اوپر اسٹارٹ : شروع شٹ ڈاؤن : بند...
جی۔ چلیے کسی بہانے آپ کو اردو مجلس کا تعارف تو ہو گیا ۔ اس فورم پر الحمدللہ بہت زیادہ قرآن اور صحیح احادیث کا علم جمع ہے۔ ہمیں امید ہے ہم سب کی...
Separate names with a comma.