السلام علیکم کیا ان سب نظموں کو ایک ساتھ ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے؟ شکریہ
تطویل کی کی آپکے کیبورڈ کے لے آوٹ کے مطابق ڈیفائن ہوگا البتہ اسکی ویلیو ہے0640 اور میر عماد کے فونٹس میںسے ایک اور فونٹ عماد نستعلیق کے نام سے...
السلام علیکم کچھ عرصہ قبل ایک مہربان کی خواہش پر میر عماد سافٹ وئیر میں موجود ثلث فونٹ میں اردو شامل کرنے کی کوشش شروع کی اور الحمد للہ وقت کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم [IMG] السلام علیکم الحمد للہ آج ایک بار پھر القلم قرآن مجید فونٹ کے ریلیز کا سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ یہ فونٹ المجید قرآنک...
رفی بھائی آپ ناسا کی اسی آفشیل سائٹ پر یہ لکھ کر سرچ کریںاور پھر سرچ کے ذریعے سامنے آئے ہوئے دوسرے لنک پر کلک کرلیںآپکی تسلی ہوجائے گی...
میرا دکان قصہ خوانی بازار کے ڈھکی نعلبندی نامی محلہ میںہے میںآفریدی بھائی کی بات کی تاکید کرتا ہوںالبتہ یہ بتاتا چلوں کہ فائرنگ ایک موبائیل...
شکریہ رفی بھائی ہمارا ارادہ اس فونٹ کو لگیچر بیس بنانے کا ہے جسمیں انشاءاللہ اعراب کی ترتیب ایک ہوگی بس آپ دوستوںکی دعاوںکی ضرورت ہے
السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ آج میں المجید قرآنی خط کو ریلیز کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں احباب کو معلوم ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل...
جزاک اللہ خلیل بھٹو بھائی
جزاک اللہ بہائی جان اللہ آپکو توفیق دے ایسے انمول تحفے شیئر کرنے کا
کوے کا ذکر ہے جناب
الحمد للہ آج میں قرآن پاک کے اس انمول سافٹ وئر کو فائل ڈن پر اپلوڈ کرپایا ہوںجن دوستوںکو راپیڈ شیئر سے ڈاونلوڈ کرنے میںمشکل پیش آرہا ہوںوہ...
جزاک اللہ باذوق بھائی اللہ آپکو اس کار خیر کا صلہ دے
مولانا صاحب کے ذکر شدہ کتب پی ڈی ایف میںمل سکتے ہیں؟ خصوصا آئینہ پرویزیت اور روح ، عذاب قبر اور سماع موتیٰ اگر دوسرے کتب بھی مل سکیں تو احباب کی...
ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
سبحان اللہ و جزاک اللہ
مکرمی باذوق بھائی آپکی محبت کا بہت بہت شکریہ
سارے محبان اردو کو علوی نستعلیق کی آمد مبارک ہو
مکرمی باذوق بھائی السلام علیکم محترم حوصلہ افزائی کیلئے بہت شکریہ ۔ جیسے ہی القلم پر علوی نستعلیق کے رونمائی کا دھاگہ بن گیا میں اردو مجلس پر...
2 نومبر 2008 بروز اتوار اردو رسم الخط کے تاریخ کا ایک سنہرا دن ۔ اس دن کو اردو رسم الخط کے دنیا میں ایک انقلاب برپا ہوگا جی ہاں یقینا کیونکہ پہلی...
Separate names with a comma.