کچھ غلطی کی تصیح کی ہے۔
ھ بہت شکریہ بابر تنویر جی۔ خوش رہیں۔
بہت شکریہ اسحاق جی، خوش رہیں ۔ کافی عرصہ بعد مخاطب ہوں۔معذرت چاہتا ہوں ۔
بہت شکریہ۔ بنت امجد۔ کافی عرصہ بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ معذرت چاہتا ہوں ۔
بہت شکریہ Deny جی خوش رہیں۔ بہت عرصہ بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ 2014 کے بعد 2019 میں۔ معذرت چاہتا ہوں۔
کچھ کہنا چاہتا ہوں لیکن کچھ کہہ نہیں سکتا۔!!!
بہت شکریہ بابر تنویر جی،!!!! خوش رہیں،!!!!
بہت بہت شکریہ اسحاق جی،!!! خوش رہیں
آپکا بہت بہت شکریہ،!!!! یہ واقعی ایک سچی حقیقت پر مبنی ایک داستان ہے، جو میرے ایک دوست پر گزر چکی ہے، میں جب بھی اس علاقہ سے گزرتا ہوں تو میرا دل...
آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ۔!!!!!۔۔۔
بہت شکریہ بابر جی،!!!! خوش رہیں،!!!!! بس اسی طرح اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!
وعلیکم السلام،!!!! جنب بابر صاحب میں نے تو اپنی پوری کوشش کی تھی کہ ھر موضوع پر کچھ نہ کچھ لکھوں، آپ میرے تمام موضوعات کی طرف اگر ایک نظر...
بہت بہت شکریہ عادل صاحب، خوش رہیں،!!!!!
اپنے پیارے ملک کی حالت زار کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، مگر میں اکثر سوچتا ھوں کہ اس کے لیے ہم خود ہی قصوروار ہیں، ہماری حالت تو اس وقت تک بدل نہیں...
ابھی تک مجھے اپنی اس کہانی کے بارے میں کوئی رائے موصول نہیں ہوئی، مجھے امید ہے کہ اس کے لئے جو بھی اچھی بری رائے رکھتے ہیں یا کچھ مشورہ دینا...
بہت بہت شکریہ، خوش رہیں،!!!!! معذرت کافی عرصہ بعد حاضر ہوا ہوں،!!!!!
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ، کافی عرصہ بعد جواب دے رہا ہوں معذرت چاہتا ہوں خوش رہیں،!!!!
بہت شکریہ عکاشہ جی،!!!! !!!! میں تو بس اپنے دیکھے ہوئے ماضی کے تجربات کے نشیب و فراز کی روشنی میں جو بھی میرے ذہن میں آتا ھے، لکھتا چلا جاتا...
ابو طلحہ جی اور سچے آدمی جی،!!!! بہت بہت شکریہ، اس خوبصورت تبصرے کے لئے،!!!!! آپ نے میری اس طویل تحریر کے لئے آپ سب نے اپنا قیمتی وقت ضائع...
آنسو بہائے پھرتے ہیں،!!!! اپنے اپنے غم کو دیکھو گلے لگائے پھرتے ہیں اچھا نہ ہوجائے زخم، کھار جمائے پھرتے ہیں ہمارے لئے تو کچھ کہنا بھی کیسا...
Separate names with a comma.