بہت اچھی بات ہے ۔آتی رہا کریں۔:00001:
کھائے بغیر ہی زبان باہر آگئی ۔:00032: خیر مذاق کر رہی تھی برا نہ ماننا ۔بلکہ گھر پر بنا کر پھر بتانا کہ کیسا بنا ۔اپنے ٹیسٹ کے پھل بھی کاٹ کر...
نہیں وہ مطلب پ ر وی ز م ش ر ف نہیں آتے ہیں اس کی زد میں ۔ اس کی زد میں آنے کے لیے مرد ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا انسان ہونا بھی ضروری ہے ۔:00003:
ہاں ہاںلے آئیے اور پھر کھا کر دکھایئں ۔:00032:
گرمی اسپیشل :00032: اجزاء اسپگیٹی::: 25 گرام دودھ ::::ایک پاؤ لال شربت :::جامِ شیریں یا روح افزاء ( کوئی بھی ایک ہو ) تخمِ بالنگا :::...
دہی بڑے ماش کی دال کے دہی بڑے دہی بڑا مصالحے کی ترکیب :ثابت مرچ ، ثابت دھنیہ اور زیرہ ہم وزن لیکر اسے توے پر ہلکا سینک لیں ۔اور پھر اسے مل...
معذرت کی بات ہی نہیںہے ۔یہاں ہم مختصر مختصر مذاق شئیر کرتے ہیں ۔مذاق کو مذاق ہی سمجھنا چاہیے ہے ، شخصی حملہ نہیں ۔:00003: اب اگر میںکہوںکہ...
السلام علیکم ، اعجاز علی شاہ بھائی ، جب شروع میںاردو مجلس پر آئی تھی تو یہاں ہر قسم کی تصاویر شئیر کی جاتی تھیں ، انسانی ،غیر انسانی سب ۔ اس...
نہیںمجھے کوئی اکتاہٹ نہیں محسوس ہو رہی ہے آپ یہاں لطائف ارسال کریں ۔کوئی مسئلہ نہیںہے ۔:00016:
:00005:
ان کو کن کو بھائی ؟
بہت شکریہ ۔
کیا کہوں؟؟؟؟؟:00013: بہتر ہے چپ رہوں ۔:00002:
السلام علیکم ، :00013: کیا میں نے کوئی خاتون کی تصویر شئیر کی ہے ؟؟؟
:00027: عورتوں کے بارے میںکنوارے زیادہ جانتے ہیں ۔ اگر وہ نہ جانتے ہوتے تو وہ بھی شادی شدہ ہو چکے ہوتے ۔
چنٹ :00032::00005::00032::00005::00032:
ہر اک شخص کے کام آتا ہے چمچہ ہر اک شخص کے ناز اٹھاتا ہے چمچہ اسی ہی سے منسوب ہے چمچہ گیری لگاتا بھی ہے اور بجھاتا بھی ہے چمچہ بہت مجھ کو...
ہوا کا چلنا اچھا ہے حبس ختم ہو جاتا ہے ۔:00005: بھئی میں تم سے بڑی ہوں اس لیے بوڑھے بھی ہو جاؤ گے تب بھی میں بچہ ہی سمجھوں گی ۔ہاں اگر طے کیا...
مت دیکھ کوئی شخص گناہ گار ہے کتنا یہ دیکھ کہ تیرے ساتھ وفا دار ہے کتنا :00002:
بہت خوب ساحر لدھیانوی کی بہترین شاعری کا نمونہ ۔ محبت سے ،عنایت سے ،وفا سے چوٹ لگتی ہے بکھرتا پھول ہوںمجھ کو ہوا سے چوٹ لگتی ہے
Separate names with a comma.