اللھم اجعلنا منھم جزاک اللّہ خیرا
زبردست جزاک اللّہ خیرا
جزاک اللّہ خیرا
انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفرلھا و ارحمھا
انا للہ وانا الیہ راجعون
بھائی بالکل آسان سا طریقہ ہے ۔ درمیانی پیاز براؤن کیجئیے تیل میں اور پھر لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چمچ شامل کریں ۔ جب انکی باس ختم ہو جائیں خوشبو آنے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کون کہتا ہے کہ سیاست صرف سیاست دان ہی کرتے ہیں ۔ یہاں سادہ لوح خواتین کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ کل ابوحسن...
آمین یا رب
جزاک اللہ خیر الجزاء
جزاک اللہ خیر۔ نماز جنازہ کل عصر کی نماز کے بعد حرم مکی میں ادا کیا گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ میرے تایا جی اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ تمام اہل مجلس سے گزارش ہے کہ میرے محترم تایا جان کے لیے بہت زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ وہ اس وقت آئی سی یو میں...
بابر بھائی اسے معصوب کہتے ہیں۔ چار پانچ فلیورز میں دستیاب ہوتا ہے۔ شکل سے بہت اجنبی سا لگتا ہے مگر کھانے میں خوش ذائقہ ہے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ...
اللھم انی اسألک علما نافعا ورزقا طیبا و عملا متقبلا
اللھم صلی وسلم علی نبینا محمد
جی مجھے معلوم ہے ۔ بس میں کل سے اس تھریڈ کی تلاش میں تھی مجھے ملا ہی نہیں۔
جانے انجانے میں کسی کو تکلیف دی ہو تو معاف کریں ۔
اللہ تعالی انکی مغفرت کرئے ۔ ناٹ آؤٹ بھیا مجھے وہ تھریڈ ہی نہیں ملا جہاں اس بزرگ خاتون کے فرزند کے بارے میں آپ نے لکھا تھا ۔ اسے اپ ڈیٹ کر کہ...
Separate names with a comma.