السلام علیکم ہو سکتا ہے کہ مختلف ممالک کے لوگ ایسا کرتے ہوں لیکن لباس اکثر کا مشترک ہوتا ہو، یعنی شلوار قمیص ۔ والله اعلم میرے ساتھ بھی یہ...
سبحان الله کشمش کے اتنے فوائد :) شئرنگ کا شکریہ
جزاک الله خیرا ماشاءالله بہترین تحریر ہے۔
ما شاءالله بہت اچھا انتخاب ہے جزاک الله خیرا بے شک
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک تقبل الله منا ومنكم الصيام والقيام وصالح الأعمال
جزاک الله خیرا۔ بہت عمدہ پیغام ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔ بہت عمدہ شئرنگ ہے۔
سنو تو جنگ بدر کا قصہ کشاکش خیر و شر کا قصہ وہ اہلِ باطل کے ڈر کا قصہ طلوع حق کی سحر کا قصہ یہ کیسا عالم، کیا ماجرا تھا کہ سال ہجرت کا دوسرا...
بہت عمدہ۔ جزاک اللہ خیرا یہی حقیقت ہے انسان کی
الحمدللہ تعداد 5000 سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پٹیشن سائن کر کے فیس بک پر شئر ضرور کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ سائین کریں ان شاءاللہ۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ لکھا سسٹر۔ اللہ تعالٰی ہر حال میں ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنائے۔ آمین۔ جزاک اللہ خیرا
بہت خوب۔ عمدہ شیئرنگ ہے
بهت زبردست جزاك الله خيرا
جزاکم الله خیرا
صحن زنداں ہو کہ بزم دار ہو سچ بولنا یا کسی فرعون کا دربار ہو سچ بولنا تم پہ ہر حالت میں اظہار صداقت فرض ہے لاکھ تم پر جبر کی یلغار ہو سچ بولنا...
بہت خوب
پھر تو بھائی وہ ایسا بن جاتا ہو گا جیسے بچوں کو کیلا مسل کے کھلایا جاتا ہے۔ :D ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ گھر میں یہ ڈش ٹرائی کی جائے کہ کیسی بنتی ہے
بالکل بھی نہیں، جیسی مار اکثر ہمارے اداروں میں دیکھنے کو ملتی ہے، وہ تو بچوں کی شخصیت کو بالکل مجروح کر دیتی ہے۔ میرے خیال سے مسئلہ یہ ہے کہ تربیت...
عقل سب کو ملی ہے خود سوچیں کیا اچھائی ہے، کیا برائی ہے محترم ہیں یہاں فریبی لوگ خود نمائی ہی خود نمائی ہے بیجنا، کاٹنا ہے ، یہ دنیا آخرت کے لیے...
Separate names with a comma.