آزاد بھائی رہنمائی کرنے کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اسلام علیکم کیا کوئ مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ نیا تھریڈ شروع کرتے ہیں تو اس میں تصویر کو کس طرح شامل کیا جاتا ہے؟
فواد صاحب کیا آپ کو ڈرون حملوں میں مرنے والے معصوم لوگ نظر نہیں آتے کیا ان کو اسامہ مارتا ھے؟ امن جرگے پر جو حملہ ہوا کیا اسامہ نے کروایا؟...
ابوعبداللہ صاحب ویسے آپ نے کمال کا لکھا ھے۔ اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرماے۔آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں نمایاں مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین۔
آپ نے تو کمال کر دیا۔اگر ھو سکے تو اچھی اچھی پوسٹ کو امیل کر دیا کریں۔نوازش ھوگی۔میرا امیل اڈریس ھے۔(ای میل حذف)
پیارے بھائ مجھے بھی اس کا creak بھیج دیں میرا امیل اڈریس یہ ھے۔ abdullah100098@yahoo.com
پیارے بھائ مجھے بھی اس کا creak بھیج دیں
it is very good web thanks for shear
لنک کام نہیں کر رھا
اگر کسی کے پاس اردو کتب کے ڈاون لوڈ لنکک ھوں تو مھر بانی کر کے مجھے ضرور بتائں
اسلام علیکم میرا نام عبداللہ ھے۔ میں آئ ٹی کی د نیا بلکل نیا ھوں۔امید رکھتا ھوں کہ آپ لوگوں سے بہت سیکھوں گا۔ جہاں تک تعلیم کی بات ھے تو ایف ایس...
میں کوئ انٹی وائرس استمعال کر رھا
Separate names with a comma.