دوستو مجہے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک منظوم دعا چاہیئے۔ جسکا ایک شعر ہے۔۔۔۔۔۔ انت شافی انت کافی فی مہمات الا مور۔۔۔۔۔ انت حسبی...
مجھے موبائل فون نوکیا--n 70-1 Music والے سیٹ کے بارے میں معلومات چاہئے۔۔۔۔آپ کا شکریہ:00017:
:00025: بھائ اعجاز صاحب سےدرخواست ہے کہ براہِ مہربانی یہ بتا دیں کہ کورل ڈرا میں کتاب کیسے کمپوز کی جاتی ہے؟اگر اس بارے میں کوئ ٹوٹورئیل لکھ دیں...
[یہاں اردو مجلس میں لکھے گئے کورل ڈرا کے ٹوٹوریئل کو کیسے saveکیا جاتا ہے میں نے اس کو سیو کیا تو کوئی عجیب تحریر آ گئ۔۔۔ کوئ بھائ میری راہنمائ...
مجھے یہ معلوم کرنا ہے۔کہ یہاں پر کسی فائل کو اٹیچ کیسے کیا جاتا ہے۔۔۔
دوستومجھے قرآنی آیات لکھنے والا وہ فونٹ ضرورت ہے۔جس کی شکل تاج کمپنی والے فونٹ سے ملتی ہو۔۔۔۔۔۔شکریہ والسلام
بھائیو۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ کرسی پربیٹھ کر کھانا کھانا سنت ہے یا نہی؟ دوسرا سوال ہے کہ کیا ڈبل سٹوری مکان میں رہائش رکھنا سنت ہے یا نہی؟؟؟براہ...
لاگ آف ہونے کی جگہ کہاں ہے۔۔جہاں کلک کرکے لاگ آف ہوا جائے؟ مجہے تو نطر نہی آ رہا ہے÷÷ جناب ایڈمن بھائی یہ ضرور بتا دیں÷÷÷÷شکریہ:00019:
تمام بھائی اور بہنوں کو سلام. ... میرا سوال یہ ہے کہ....pdf extension والی فائیلوں کے بیک گراؤنڈ میں logos یا کوئی اور تصویر کیسے لگائی جاتی...
بھائیو. مجھے عربی phonetic کی بورڈ کی ضرورت ہے.. .میں اپنے کمپیوٹر میں اردو کے ساتھ ساتھ عربی کی بورد بھی انسٹال کرنا چاہتا ہوں... .براہِ مہربانی...
[IMG]
تمام بھائیوں کو سلام ۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ دس کمپیوٹروں کی نیٹ ورکنگ کیسے کی جاتی ہے؟؟ براہ کرم کوئی بھائی تفصیل سے بتا دیں---شکریہ والسلام ۔
ایڈمن بھائی صاحب---gif/jpeg extension والی تصویر کیسے یہاں اپ لوڈ کی جاتی ہے؟؟؟؟
Separate names with a comma.