جزاک اللہ
السلام علیکم مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی اس پوسٹ میں خصوصی طور پر زونگ (فورجی) کو ہی ٹارگٹ کیوں کیا گیاہے؟یو فون سے بھی ایسی متعدد کالز آتی...
جی ہاں جہاں میں رہتا ہوں یہ وہی ہے تقریبآ 6 کلو میٹر کے فاصلے پر۔
یہ پتھر سعودی عرب کے کے مشرقی ریجن الحساء کے علاقے جبل قارہ میں موجود ہے۔۔ جو مجھ سے تقریبآ 6 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔۔
[IMG]
جزاک اللہ شکریہ رفیق طاہر بھائی۔۔
ڈیزائینر بھائی زرا ادھر بھی ۔۔۔ :00002:
السلام علیکم کیسے ہے سب بہن بھائی امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔۔ ایک سوال تھا برائے مہربانی رہنمائی فرمائے۔۔ کیا پہلے عمرے کو ادا کرتے ہوئے...
بہت بہت مبارک ہو جناب کو۔۔۔
اللہ ان کو صحت دے۔۔ آمین۔۔
واہ جی واہ ایسے الفاظ استعمال ہوئے ہے اور ایسی گاڑھی اردو کہ گوگل بابا تو کیا ہمارے استاد محتر م بھی اس کا ترجمہ کرنے سے قاصر ہے۔۔ جسٹ جوکنگ۔۔۔...
ارے نہیں اسامہ بھائی پڑھی ہے پوری پوسٹ، لیکن یہ تو میری ذاتی رائے ہے۔۔ کئی کو سمجھا کے الٹھا گالی نکالنا ہی ہوتا ہے میں تو ہر کسی کو کہتا ہو...
Separate names with a comma.