مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ low self esteem کا اس میں بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ہمیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے ہم وہ کام کرتے...
جو لوگ یہ کام کرنا چاہیں، ان کی ایک ٹیم بنا دی جائے۔ پھر ان کی پہنچ کے مطابق علاقے دیکھ لیے جائیں۔ ان میں جکہ کا تعین ہو جائے۔ اس ٹیم کو کہا جائے...
کوئی مسلہ نہیں۔۔۔۔۔۔آپ کچھ ساتھیوں کو motivate کر سکتی ہیں، جو اس کام کے لیے فارغ ہوں۔۔۔ :)
ہمارے عام لوگ تو اردو ہی جانتے اور پڑھتے ہیں۔۔۔۔
ہمیں آج کل کے حالات دیکھتے ہوئے، اپنی نئی نسل پر کچھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں گرمی کی چھٹیاں اہمت کی حامل ہیں۔ بچے گھر میں فارغ ہوتے ہیں...
میں نے بھی چند دن پہلے اس پر لکھا تھا:Haya An essential constituent of Emaan | Muslim Parents Network لیکن کیا ہم کسی کو اس کام پر لگا سکتے ہیں...
Hamaray Bachchay اس ویب سائٹ پر والدین اور اساتذہ کے لے رہنمائی موجود ہے۔ اس دور میں بچوں کی تربیت میں کمی اچھے رول ماڈل کی ہے۔ اس چھوٹی سی...
کیا اس فورم پر کوئی یہ کام کر سکتا ہے؟ اگر کوئی یہ کام کرے تو میں بھی اس پمفلٹ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہوں گی۔
ہمیں اپنے بچوں کو آغاز سے ہی حیا کی طرف مائل کرنے کی ضرورت ہے۔ لباس، گفتگو، اور آداب میں حیا پیدا کریں۔ ایک کوشش کی جا سکتی ہے کہ اس سلسلے میں ایک...
میں پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہوں۔ اس وقت الھدی سے منسلک ہوں۔ وہاں پر بچوں کے شعبہ کو ہیڈ کرتی ہوں۔ اس کا نام 'ہمارے بچے' ہے۔ اس سلسلے میں...
یہ ایک neurological بیماری ہے۔ ایلوپیتھک میں اس کا علاج محدود ہے۔ ایک بار کسی ماہر neurologist کو چیک کرا کر ٹیسٹ کرا لیں۔ اگر تشخیص ہو چکی ہے تو...
بالوں کا گرنا اور کمزور ہونا اس بات کی علامت ہے کہ جسم میں vitamins اور minerals کی کمی ہے۔ اس کمی کو سب سے پہلے خواک سے پورا کریں۔ کچی سبزیاں،...
اس کام کے لے مندرجہ ذیل صلاحتیں درکار ہیں: فلیش اور اینیمیشن کے ماہر، گرافگ دیزائنر، سمارٹ فونز پر بچوں کی اسلامی گیمز بنانے والے پروگرامر، وغیرہ۔
جزاک اللہ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب سے دین کا بہترین کام کرائے اور ہماری چھوٹی سی کوشش کو قبول فرمائے۔ میں اس فورم پر موجود چند لوگوں کے کام سے بہت...
Separate names with a comma.