سعدی بہن بہت خوب مگر ایک پرابلم یہ ہے کہ لاگ ان ہوتے وقت پاسورڈ کبھی تو ایک دفعہ میں ہی ہوجاتا ہے اور کبھی کبھی تو پانچ دفعہ ٹرائی کرنے سے بھی...
شکر ہے اللہ کا اچھا موڈ ہے
اسلام علیکم میں بھی عظیم بھائی کواور محمد اکبر فیض بھائی کو مس کررہا ہوں اور سسٹر کو بھی
سبحان اللہ بہت اچھے اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
اسلام علیکم سسٹر ارحم جی بہت خوب شکریہ
سبحان اللہ
بہت خوب جی محمد اکبر فیض بھائی
بہت خوب سبحان اللہ
اسلام علیکم رفی بھائی بہت اچھی ٹپ ہے مزید ٹپس بھی پوسٹ کریں ۔شکریہ
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ اللہ اللہ کرتی ہیں میں بزنس کرتا ہوں آٹوپارٹس کا اور کوئیٹہ کا رہنے والا ہوں آپ کہاں کی ہیں
اللہ کا شکر ہے سعدی بہن آپ کیاکرتی ہیں پلیز میں نیا آیا ہوں تھوڑا سا تعارف کرادیں
اسلام علیکم جناب کیا حال ہیں آپ لوگوں کے
تمام اردو مجلس والوں کو میری طرف سے اسلام علیکم اور میری پہلی حاضری کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات قبول ہوں۔
بہت اچھے ہمارے مسلمان سائنسدانون کو تو ہم نے کبھی یاد ہی نہیں کیا بہت شکریہ آپکا جاری رکھیں
بہت خوب
اسلام علیکم محمد اکبر فیض بھائی آپ کی کچھ پوسٹ پڑھی تو مزید پڑھنے کی خواہش ہوئی ماشاءاللہ اچھی لگیں اور مزید دل چاہتا ہے پڑھنے کو اسی طرح لکھتے...
اسلام علیکم جناب میں پاکستان کا رہنے والا ہوں اور کمپیوٹر سے دلچسپی ہے اور عمر ہے 31 سال بزنس کرتا ہوں اور بس عاجز سا بندہ ہوں زیادہ ٹپ ٹاپ والا...
بے شک کوئی ایسا ہونہیں سکتا سوائے انکے سبحان اللہ اچھی شیئرنگ ہے بہت خوب
بہت خوب اچھی شیرنگ ہے
Separate names with a comma.