بھائی اسی حوالے سے ایک تحریر پیش خدمت ہے کام چور بڑے صاحب کا موﮈ خوشگوار لگ رہاتھا۔ فون شاید کسی دیرینہ ساتھی کا تھا جبھی بڑے صاحب اتنی بے تکلفی...
وعلیکم والسلام محمد صاحب۔ خوش آمدید
اسلام علیکم۔۔۔ جناب ہندوستان کی صورت حال سے آگاہی ہوئی۔ جس کیلئےمشکور ہوں۔ بندے کا تعلق چونکہ پاکستان سے ہے اس لئے یہاں کی بات ہی رکھ سکتا ہوں۔...
جزاک اللہ۔۔۔شبر نواسہ رسول اللہ حضرت حسن کا لقب ہے۔ حضرت ہارون علیہ السلام کے بیٹوں کے نام شبر و شبیر تھے جو سریانی زبان میں تھے عربی میں ان کے...
تجمل صاحب بابر تنویر صاحب ممنون ہوں۔۔
جزاک اللہ۔۔۔ مشکور ہوں کہ خوش آمدید کہنے کو کوئی موجود ہے۔ مزدور آدمی ہوں۔ اور اردو ادب کا شیدائی اور طالب علم۔
انور مسعود نابغہ روزگار شاعر ہیں۔ اچھی نظم ہے۔ سلامت رہیں۔
بندہء ناچیز کا نام شبر بن حسین ہے اردو زبان و ادب سے شغف یہاں آمد کا سبب ہے نالائق سا آدمی ہوں تعارف محض نام تک محدود ہے اردو زبان کو آپ نے رابطے...
Separate names with a comma.