بہت عرصہ پہلے میرے علاقے میں ایک انتہائی ماڈرن قسم کی بیوہ عورت وہاں آ کر رہنے لگی اس کے دو بچے بھی تھے - ہم نے دیکھا کہ ایک عجیب و غریب کردار آکر...
محترم عکاشہ بهائی ہم تو طالب علم ہیں اور آپ جیسے اہل علم سے سیکهنے کے لیے موجود رہوں گا....اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرما آمین
جزاکم اللہ خیر
السلام علیکم.... میں قلوی ....مقیم بلد الامین....گذشتہ ساڑهے پانچ سال سے الحمدللہ عکاشہ بهائی کی دعوت پر اس گروپ کا ممبر بنا ہوں....اللہ ان کو...
Separate names with a comma.