اوپر پورا میسیج آیا ہی نہیں پورا میسیج یہ ہے The ******** of this installation package is not supported by your system.
یار میں نے ایم ایس آفس اردو ڈاون لوڈ کیا ہے لیکن اس میں ایک میسیج آرہاہےThe ******** of this installation package is not supported by your system...
ارے آپ لوگ اصلی نقلی پر بحث کرتے رہیں گے یا پھر کریک کا کچھ سوچیں گے
ارے بھائی جس کسی کے پاس اصلی انپیج ہے تو پوسٹ کرو نا یار تاکہ لوگوں کو کریک مل جائےپلیز
بھائ جس کسی کو انپیج 3 کا کریک ملے ضرور پوسٹ کریں! کیونکہ اس کا ہیسپ ڈرائیو جو اس کے ساتھ دیاگیا ہے وہ برابر کام نہیں کر رہا ہے یا پھر جس کسی کو...
Separate names with a comma.