پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی كى كتاب كے ليے صدارتی سيرت ايوارڈ

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏مارچ 21, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492

    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ ​

    ايك مسرت انگیز خبر كے ساتھ حاضر ہوں ۔

    وفاقى حكومت پاكستان ، اسلام آباد ميں ہر سال سيرت النبي صلى اللہ عليہ وسلم کے سلسلے میں لکھی گئی كتب پر 12 ربيع الاول كو صدارتى سيرت ايوارڈ كا اعلان كرتى ہے ۔

    امسال 1431ھ كو محترم پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی (حفظہ اللہ ورعاہ ) كى سيرت النبي صلى اللہ عليہ وسلم کے سلسلے میں لکھی گئی كتاب " نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم بحيثيت والد " كوصدارتی سيرت ايوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

    بحوالہ : ہفت روزہ الاعتصام : 19 تا 25 مارچ 2010 ۔
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ جس طرح رب العالمین نے دنیا میں ڈاکٹر صاحب کی کاوش کو قبول کیا اللہ ڈاکٹر صاحب کی اس کتاب کو ان کی آخرت کا زخیرہ بنا دے اور ان کی مغفرت کا سبب بنا دے۔

    بہت ہی اچھی انفارمیشن لائی ہیں‌ عین باجی۔۔۔اللہ آپ کو بھی بہت بڑا اجر دے آمین
     
  3. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    جہاں تک مجھے یاد پڑتاہے کہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے مولانا وحیدالدین خان کی کتاب ’’پیغمبرانقلاب‘‘کوبھی صدارتی ایوارڈ ملاہے۔
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیراسسٹر آپ نے بہت ہی پرمسرت خبردی ہے
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جزاکِ اللہ خیراً!

    اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور انہیں اس کا بہترین اجر دے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    جمشید صاحب! جب خیال پختہ ہو تو بتادیجیے گا۔ ان شاءاللہ
    ابھی شک میں ہے آپ کا خیال۔:)
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا عین باجی۔ بہت اچھی خبر شیئر کی آپ نے۔
    اللہ ڈاکڑ صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین۔
     
  11. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    12/ مئی1989 میں حکومت پاکستان نے مولانا وحید الدین خان صاحب کی کتاب، پیغمبر انقلاب(انگریزی) پر پہلا انٹرنیشنل انعام دیا۔ بحوالہ(مولانا وحید الدین خان ، ڈائری(1990-1989) ص:90)
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    اسی موضوع پر محترم ڈاکٹر صاحب کی ایک اور بہت اچھی کتاب ہے : "حضرت ابراہیم علیہ السلام بحيثيت والد "۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    پروفیسر صاحب کی کتاب بنام ''زرق کی کنجیاں'' پڑھنے کو ملی تھی۔ آپ نے موضوع کا حق ادا کردیا۔ ہم میں سے ہر ایک کو پڑھنا چاہیے۔
     
  14. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    مولانا کے ویڈیو اور آئیڈیو بیانات میں بہت دنوں سے نیٹ پر تلاش کر رہاہوں پر وہ نہیں مل پائے ۔ براہ مہربانی کسی کے پاس ہو ں تو یہاں نقل کردیں۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی كے ليکچرز
    دعوت الی اللہ کا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہونا
    کتب
    کتاب میلہ
    kitabosunnat.com/kutub-library/list/urdu.../181-total-books.html
    http://www.muslim-center.org/mainlibrary/Urdu/society/Bachon%20ka%20Ihtasab.pdf
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    28
    جزاک اللہ خیرا ام نورالعین صاحبہ
     
  17. زیشان اکرم رانا

    زیشان اکرم رانا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    22
    الحمد اللہ میں نے ڈاکٹر صاحب کے دروس سنے ہیں۔ جالیات الشمیسی ریاض میں ہر بدھ عشاء کے بعد اچھا اور علمی درس دیتے تھے۔ اب سنا ہے وہ اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔
     
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا ام نورا لعین بہن
    ڈاکٹر صاحب حفظہ اللہ کی تو ہر کتاب زبردست ھے ۔اللہ تعا لی ان کو ان کی دینی خدمات کا دنیا اورآخرت میں بہترین اجر عطا فرمائےآمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت شکریہ بہت خوشی کی خبر آپ نے بتای ھے ۔ان کا ہر درس سننے کے قابل ہوتا ھے انکی ھر کتاب ایوارڈ کے قابل ہوتی ھے ۔ان کی کتاب حج اور عمرہ کی آسانیاں ضرور پڑھیں۔ ازکار نافعیہ ہر گھر میں ضرور ہونی چاہیے۔آجکل اسلام آباد میں ہیں عشاہ کی کی نماز کے بعد بیس منٹ کا درس دیتے ھیں۔ ماشاءاللہ وہاں بہت ذیادہ دین کا کام کر رہے ھیں ۔اللہ ان کی حفاظت فرماے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں