مشروبِ مغرب

عائشہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏مارچ 29, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ​

    بچو سافٹ ڈرنک بھلا کسے پسند نہیں ؟ مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ آپ کی صحت کے دشمن ہیں ۔ ان پر یہ اشعار ایک ڈاکٹر کے ہیں ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اصلیت

    کہتے ہیں جِن کوآپ "سافٹ ڈرنک"
    "ہارڈ" ہوتے ہیں جسم وجاں کے لیے

    کچھ نہیں ہے غذائیت ان میں
    ذائقے ہیں محض زباں کے لیے ​

    ـــــــــــ ڈاکٹر سید مظہر عباس رضوی ـــــــــــــ​
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماڈرن شِیر خوار

    ماڈرن ہو گئے ہیں طفل بہت
    صدى اكيسويں میں جِیتے ہیں

    دودھ کو منہ نہیں لگاتے یہ
    کوکا کولا خوشى سے پیتے ہیں ​
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    نائس شیئرنگ
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہا، واقعی ایسا ہی ہے۔۔ :00006:

    نائس شیئرنگ عین باجی :00001:
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آبِ رنگ رنگ

    کیا کیا ہیں دست یاب مئے ناب رنگ رنگ
    جو کھولتے ہیں ذائقوں کے نئے باب رنگ رنگ

    سوچا نہ تھا کسی نے مقدر کُھلیں گے یوں
    دولت ملے گی بیچ کے یہ آبِ رنگ رنگ ​
     
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ویری نائس شکریہ
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    دودو پیتے نہیں کوکا کولا خوشی سے پیتے ہین ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    اچھی شئیرنگ ہے۔
     
  9. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اچھی شئیرنگ ہے۔
     
  10. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت ہی زبردست شیرنگ ہے :00001:

    جی ہاں اب دودھ صرف پرانے خیالات کے لوگ پیتے ہیں ۔ :00026:
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    نقصانات اپنی جگہ لیکن مجھے تو خود پیپسی اتنی پسند ہے کہ مت پوچھئے، اس کا اندازہ آپ اس سے لگا لیجیئے کہ اپنے پہلے بچے کو تو گھٹی میں بھی پیپسی ہی چٹائی تھی، اور یہ حقیقت ہے۔ بس بچوں کو کھانا ملے نہ ملے پیپسی ملنی چاہیئے۔
     
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    لو دسو
     
  13. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جی رفی بھائی میرا بھی حال کچھ ایساہی ہے پیپسی کا تو میں بھی دیوانہ ہوں ۔کیا کریں یار بچپن سے عادت ہی پڑی ہوئی ہے۔:00010:

    چھٹتی نہیں ہے کافرہ منہ کو لگی ہوئی۔:00026:
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔

    سچی بات ہے دو تین وجوہات کی بناء پر۔۔ مجھے تو پیپسی سے سخت نفرت ہے۔ اور خاص طور پر جب سے میں نے اس کے پینے کے نقصانات پڑھے تب سے۔۔۔۔ اور ویسے بھی یہ یہودیوں کی چال تھی جو بہت کامیاب ہو رہی ہے مگر اُن کو بھی اس سے کافی نقصانات پہنچ رہے ہیں۔۔۔۔! سو رفی بھائی اور زاہد بھائی اور میرے سارے پیپسی پینے والوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم جتنا ہوسکے اس سے چھٹکارا حاصل کریں۔۔
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00006::00006:
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    تو آپ بییبے بچے ہوئے:00001: ۔۔۔۔ یہ سافٹ ڈرنک دانتوں اور ہڈیوں کے لیے بہت نقصان دہ ہوتے ہیں
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ااااااااا :00039:
     
  19. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  20. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    ہوں ں ں ں ن ں ں ں ں غور طلب بات ہے !!!!!!!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں