"وینڈوز ۷ "

اہل الحدیث نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    n70 موبائل سے لیپ ٹاپ میں تصاویر نہیں جا رہی(ٹرانسفر شروع ہونے کے بعد اچانک رک جاتی ہے)۔ جبکہ لیپ ٹاپ سے موبائل میں جا رہی ہیں۔ لیپ ٹاپ میں "وینڈوز ۷" انسٹال ہیں۔
    کوئی بھائی جلد از جلد اس کا حل بتلائیں
     
  2. Yaar

    Yaar -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 12, 2007
    پیغامات:
    2
    یہ تو وہی بتاوے جو ونڈوز 7 استعمال کرے ہم تو ونڈوز 8 استعمال کرے
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,942
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    اہل الحدیث بھائی آپ نے بتایا نہیں کیا ایرر دیتا ہے ۔ شروع میں جب آپ کونیکٹ کرتے ہیں موبائل کو لیپ ٹاپ سے تو موبائل میں ایک پاس ورڈ دینا پڑتا ہے جس کے بعد آپ کچھ بھی بلوٹوتھ سے موبائل میں بھیج سکتے ہیں ۔ کیا آپ نے وہ پاس ورڈ دیا تھا ؟
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آپ کا لیپ ٹاپ جس بلو ٹوتھ پروگرام کے ذریعے چلتا ہے اس میں کہیں
    فائل شیئر کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں گے تو ایک ونڈو کھلے گی
    جس کے ذریعے آپ موبائل کے مطلوبہ فولڈرس تک جا سکتے ہیں
    وہاں سے فائل کو کاپی کرکے لیپ ٹاپ کی کسی ڈیسٹی نیشن پر پیسٹ کر لیں
    2۔ اگر مذکورہ طریقہ آزماں چکے ہوں تو مطلوبہ فائلس کو ٹک مارک کر لیں اور بلوٹوتھ کے ذریعے
    ارسال کریں اچھی طرح کنکٹ ہوگا اور پیئرڈ ڈیوائس ہوگا تو ساری فائل آپ کے آنکھ کے سامنے جاتی * ہوئی دکھے گی (*منتقل ہوتی :00026:)
    اور کہاں گئی پتہ نہیں چلے گا تو اس کے لیے
    مائی ڈاکیومنٹ (WIN XP) میں اور کمپیوٹرکے نام کا فولڈر (Win 7) میں‌مثلا یوزر مثلا ahl hadees نامی فولڈر میں جاکر بلو ٹوتھ
    کے فولڈر کو تلاش کریں ان شاء اللہ اسی فولڈر ساری تصویروں کو مٹر گشتی کرتے پاوگے :)
    پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    مجھے نہیں پتہ!!!
    :00002:​
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 28, 2010
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں