مچھلی سے بچوں کے اضطراب میں کمی

s4shakeel نے 'صحت و طب' میں ‏ستمبر 2, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    مچھلی سے بچوں کے اضطراب میں کمی​

    طبی تحقیقات سے یہ حقیقت ثابت ہو چکی ہے کہ مچھلی میں پایا جانے والا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ شریانوں میں خون کی روانی بحال رکھتا ہے، بدن کے درجہء حرارت کو بھی ایک سطح پر رکھنے میں بہت معاون ہے، تاہم اب تجربات نے یہ بھی ثابت کیا کہ مچھلی میں موجود یہ ایسڈ بچوں کے رویے میں بہتری لانے کا سبب بھی بنتا ہے۔
    بچوں میں حد درجہ متحرک رہنے کی عادت کم ہو جاتی ہے۔ بچوں میں اضطراب، جھگڑالو رویہ اور متحرک رہنے کی علامات ذہنی نشوونما میں رکاوٹ کو ظاہر کرتی ہیں۔ ماہرین بچوں کے لیے مچھلی کے جگر یعنی کارڈلیور آئل کو مؤثر ترین دوا قرار دیتے ہیں۔ جس سے بچوں کے رویوں میں بہتری آتی ہے۔ سرمئی، ٹراؤٹ اور پلا مچھلی بچوں کے لیے اہم غزا قرار دی جا سکتی ہے۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    اچھی شئیرنگ ہے
     
  4. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    وعلیکم السلام!
    شکریہ زمرد بھائی حوصلہ افزائی اور دعا کا۔۔۔۔۔
    اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ چودھری صاحب شیئرنگ کو پسند کرنے کا
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت اچھی شئیرنگ ہے
     
  7. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    اسلام علیکم
    شکیل بھائی بہت اچھی شیرنگ کی ہے شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ ارم بہن۔
     
  9. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    وعلیکم السلام
    شکریہ بھائی شیئرنگ پسند کرنے کا۔۔۔۔۔:)
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    کیا اجھی شئیرنگ کی بھائی شکیل نے -شکریہ
     
  11. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    کس خوبصورتی سے داد دی zeeyarahman بھائی نے ۔ شکریہ
     
  12. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    اچھی انفارمیشن ہے
    شکریا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں