کام کی باتیں ( برائے گوشہ اطفال )

عندلیب نے 'مجلس اطفال' میں ‏مئی 9, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    کام کی باتیں

    سب کے دکھ کو اپنا جانو
    سب کو اپنا بھائی مانو
    آپس میں مت کرو لڑائی
    لڑنے میں ہے نہیں بڑائی
    کرنا ہے جو اب کر ڈالو
    کل پر کام کبھی مت ڈالو
    سب کی عزت اگر کروگے
    سب کے پیارے سدا بنوگے
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب
     
  3. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    شکریہ محترمہ عندلیب صاحبہ

    کتنی اچھی بات بتائی
    لاکھوں میں ایک بات بتائی
    مل جل کے ہی کام کریںگے
    دعوت کو ہم عام کریںگے
    بغض و نفرت،کینہ کدورت
    سے نہ صبح و شام کریںگے
    اچھے بچے نام کریںگے
    سب کا احترام کریںگے
     
  4. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    406
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    جزاک اللہ فی الدارین
    سبحان اللہ وبحمدہ
    سبحان اللہ العظيم
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    سب کے دکھ کو اپنا جانو
    سب کو اپنا بھائی مانو
    آپس میں مت کرو لڑائی
    لڑنے میں ہے نہیں بڑائی
    کرنا ہے جو اب کر ڈالو
    کل پر کام کبھی مت ڈالو
    سب کی عزت اگر کروگے
    سب کے پیارے سدا بنوگے

    زبردست!​
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں