دل کے روحانی امراض کی دوائیں

محمد اکبر فیض نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏ستمبر 2, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    دل کے روحانی امراض کی دوائیں
    حضرت ابراھیم خوّاص رحمتہ اللہ علیہ صوفیاء کرام میں بڑے اونچے مرتبے کے بزرگ ہیں۔ وہ ارشاد فرماتے ہیں:
    "دل کے امراض کی دوائیں پانچ ہیں:
    1 :۔ قرآن کریم غور و فکر کے ساتھ پڑھنا۔
    2 :۔ خالی پیٹ رہنا۔ (یعنی ضرورت سے زائد نہ کھانا)
    3 :۔ رات کو تہجد پڑھنا۔
    4 :۔ سحری کے وقت اللہ کے حضور گڑگڑانا۔
    5 :۔ صالحین کی صحبت اختیار کرنا۔"
    :00025:
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب
     
  3. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    شکریہ آپ سب کا
     
  4. mafaiz

    mafaiz -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 24, 2007
    پیغامات:
    25
  5. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    شکریہ جزاک اللہ خیرا
     
  6. رضی الدین قاضی

    رضی الدین قاضی -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 28, 2007
    پیغامات:
    565
    بہت خوب۔
    جزاک اللہ !
     
  7. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    بہت شکریہ رضی بھائی
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    جزاک اللہ !
     
  9. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    شکریہ
    جزاکم اللہ خیر
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,866
    جزاکم اللہ خیر
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں