انتظامیہ اردو مجلس سے چند منتظمین کرام کا انفصال

MajlisAdmin نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مئی 18, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. MajlisAdmin

    MajlisAdmin

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2006
    پیغامات:
    20
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اردو مجلس کے محترم و معزز اراکین !

    (دوام الحال من المحال) : دُنیائے بے ثبات

    آج مؤرخہ 18 مئی 2010 بروز منگل بوقت صبح تقریباً 11 بجے اُردو مجلس کے سابق منتظمین معززین و مکرمین : " ابوسفیان ، رفی ، s4shakeel ، حسان ، راضی " بوجہ نجی مصروفیات ان کی ذاتی خواہش پر ان کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے ۔
    ادارہ ان تمام منتظمین کا شکر گذار ہے اور ان کی محبت اور محنت کی نہایت قدر کرتا ہے تاہم اردو مجلس کے ابواب ان کیلئے ہمیشہ کھلیں رہیں‌گے ۔
    اللہ تعالیٰ ان تمام کو جزائے خیر سے نوازے ، آمین ۔
    ادارہ اردو مجلس اس وقت محترم برادر " شداد " کو اردو مجلس کی ایڈمنسٹریشن تفویض کرتا ہے ۔
    ان شاءاللہ ، بہت جلد نئے منتظمین کا انتخاب عمل میں‌لایا جائے گا اگر کوئی رُکن دلچسپی رکھتا ہو تو محترم برادر " شداد " سے رابطہ کرے ۔ شکریہ

    والسلام علیکم ۔
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    و علیکم السلام!

    میں ادارہ اردو مجلس کا بے حد شکر گذار ہوں کہ میری ذاتی مصروفیات اور عدم دستیابی کے باعث میرا استعفٰی قبول کر لیا گیا ہے، ان شاء اللہ بحیثیتِ ممبر اردو مجلس اپنی خدمات حتیٰ المقدور حد تک سر انجام دینے کی کوشش کروں گا۔ یہاں یہ وضاحت بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ اردو مجلس انتظامیہ سے علیحدگی ضرور اختیار کی ہے لیکن اردو مجلس کے اغراض و مقاصد سے وابستگی ہمیشہ میری اولین فہرست میں رہے گی۔ انشاء اللہ!

    والسلام
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    جزاک اللہ رفی بھائي!
    اللہ آپ کی مصروفیات اور پریشانیاں کم و ختم کرے کہ آپ دوبارہ مجلس کی پہلے کی طرح خدمت جاری رکھیں۔ آمین
    والسلام علیکم
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں