تيز ہوا اور آندھی كے وقت كى دعا

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏جون 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    حضرت عائشہ رضي اللہ عنھا سے روايت ہے كہ جب تيز ہوا چلتى تو رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم يہ دعا كرتے :

    [ar]اللهُم إِنِّى أَسأَلُكَ خَيرَهَا وخَيرَ مَا فِيهَا وَخَيرَ مَا أُرسِلَت بِهِ وَأعُوذُبِكَ مِن شَرهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا وَ شَرِّ مَا أُرسِلَت بِهِ [/ar]

    ترجمہ : اے اللہ ميں تجھ سے اس ہوا كى بھلائى، اور جو كچھ اس ميں ہے اس كى بھلائی، اور جس غرض سے اسے بھیجا گیا ہے اس كى بھلائى مانگتا ہوں۔ اور ميں تجھ سے اس ہوا كے شر، اور جو كچھ اس ميں ہے اس كے شر اور جس غرض كے ليے اسے بھیجا گیا ہے اس كے شر سے پناہ چاہتا ہوں ۔
    [ar]( صحيح مسلم: كتاب صلاة الاستسقاء، باب التعوذ عند رؤية الريح والغيم ) [/ar]
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاک اللہ خیر
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    جزاک اللہ خیرا عین باجی۔
     
  6. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    آپ Ctrl + دبا کر جتنا چاہیں فونٹ بڑا کر لیں ۔

    [QH]اللهُم إِنِّى أَسأَلُكَ خَيرَهَا وخَيرَ مَا فِيهَا وَخَيرَ مَا أُرسِلَت بِهِ وَأعُوذُبِكَ مِن شَرهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا وَ شَرِّ مَا أُرسِلَت بِهِ [/QH]

    اب واضح ہے ؟
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    و اياكم ارم سس : )
    واياكم ۔۔۔
    واياكم اخي في اللہ ۔
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422

    Ohhhh Very Nice


    بہت زبردست

    جزاک اللہ
     
  11. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا،آج کل ھمارے یہاں یہ دعا مانگنے کی بہت ضرورت ہے
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    وایاکُم
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    آمین یا رب العالمین ۔
    ریاض اسوقت شدید آندھی کی لپیٹ میں نے
     
  15. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    486
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں