سیدالاستغفار

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏جون 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سیدالاستغفار

    [​IMG]

    [QH]اَللَّهمَّ اَنْتَ رَبِّی لاَ اِله اِلاَّ اَنْتَ خَلَقْتَنِی وَاَنَا عَبْدُکَ وَاَنَا عَلَی عَهدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَاَبُوْءُ بِذَنْبِی فَاغْفِرْلِی فَاِنَّه لاَ يغْفِرُ الذَّنُوْبَ اِلاَّ اَنْتَ ۔[/QH]

    ترجمہ: اے اللہ تو میرا رب ہےـ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد و وعدے پر کاربند ہوں اور جو کچھ میں نے کیا اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں مجھے اپنے اوپر تیری نعمت کا اقرار ہے اور مجھے اپنے گناہ کا اقرار ہے تو مجھے معاف کر دے یقینا تیرے سوا گناہوں کو معاف کرنے والا کوئی نہیںـ
    بخاری (6306) نسائی (5537) ​

    [​IMG]

    ان الفاظ کو پڑھنے كى فضيلت:
    نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: يہ الفاظ (اوپر ذكر كردہ دعا) استغفار كے تمام الفاظ كے سردار ہیں۔جس شخص نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے، دن ميں، دل سے ان کو کہہ لیا اور اسی دن شام ہونے سے پہلےاس کا انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے! اور جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے رات میں ان کو کہا اور پھر اس کا صبح ہونے سے پہلے انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے !
    (صحيح البخاري،كتاب الدعوات،باب:افضل الاستغفار)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ عین، اس کے ساتھ اس کی تھوڑی سی تفصیل بھی بیان کر دیتیں‌تو اور بہتر ہوتا۔ جو لوگ نہیں‌جانتے یا اس کے فوائد کا مکمل علم نہیں وہ زیادہ دلچسپی لیتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2010
    پیغامات:
    20
    جزاك اللہ خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم، فضیلت شامل کر دی ہے ۔الحمد للہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    میں تلاش میں تھا کیوں کہ ری ڈیزائننگ کررہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں