قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموز تبصرہ

محمد ارسلان نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏جون 19, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    قیامت کے روز مشرکوں اور شرکاء کے حالت زار پر قرآن مجید کا ایک سبق آموزتبصرہ
    "(قیامت کے روز حکم ہو گا)گھیر لاو ان سب ظالموں کو ان کے ساتھیوں کو اور ان معبودوں کو جن کی یہ بندگی کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر ،پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاو اور (ہاں)ذرا انہیں ٹھہراو ان سے کچھ پوچھنا ہے کیا ہو گیاتمہیں تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے؟ارے آج تو یہ سب بڑے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں ؟(یعنی ہر بات پر بلا چون چرا عمل کر رہے ہیں)(سورہ صافات،آیت 22۔26)
     
  2. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    احتیاط کیجئے

    لفظ طنزیہ لکھنا مناسب نہیں۔دینی معاملے میں لفظوں کے انتخاب میں احتیاط لازم ہے۔
     
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398

    بلکل مشتاق بھائی میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ لکھوں یا نا دراصل میں نے یہ آیت کا ترجمعہ اور یہ تحریر محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب توحید کے مسائل سے لکھی ہے۔

    لیکن اب تو ترمیم کا آپشن ختم

    سپر موڈ یا ایڈمن صاحب کو کہتا ہوں۔ان شاءاللہ
    جزاک اللہ
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    عاصم بھائی اور مرحبا حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ۔
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    نعوذ باللہ من ذالک۔۔
    قرآن کا ہر ہر لفظ ہدایت و نور کا سرچشمہ ہے۔۔اللہ کی ہر بات میں‌مصلحت اور حکمت ہے ایسے الفاظ استعمال کرنا کسی بھی لحاظ سے درست نہیں۔۔۔حیرت ہو رہی ہے کہ آپ نے یہ لفظ لکھ کیسے دیا۔۔اس کو فورا سے پہلے درست کیا جائے۔اور آئیندہ بھائی اس بات کا خاس خیال رکھیں۔۔یہ دین کا معاملہ ہے۔۔
    جزاک اللہ۔۔امید ہے کہ آپ بات کو سمجھیں گے
     
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  8. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    بھائی ارسلان آپ کی عمر ان کے بچوں کے برابر ہی ہوگی۔
    تو پلیز بندہ دیکھ کر الفاط استعمال کیا کریں۔
    ان کی عمر 53 سال ہے، ان کو ادب و احترام سے مخاطب کریں بھائی۔
    اخلاق ہی ہم مسلمانوں کی پہچان ہے۔
    امید کہ برا مت مانیں گے۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398

    جزاک اللہ

    بلکل جناب اللہ کے ہر کام میں حکمت ہے اللہ تعالیٰ الحکیم ہے۔

    میں نے درست کے لئے کہہ دیا ہے اور درست ہو گیا ہے۔
    شکریہ جزاک اللہ
    شکریہ جزاک اللہ

    غلطی ہو گئی بھائی جان میں نے ان کی عمر نہیں دیکھی

    آئندہ خیال رکھوں گا ۔
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    عتیق بھائی میں نے درست کر دیا ہے یہ دیکھیں۔
     
  11. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    پھر یار۔۔۔۔۔:00006:
    ارے بھائی میں آپ سے بھی بہت بڑا ہوں، اس لیے بڑا بھائی یا صرف بھائی پر ہی اکتفا کریں۔:)
    آپ ایک کام کریں یہ یار والا لفظ اپنے ڈکشنری سے نکال دیں اور صرف بھائی کو اپنی زبان کا عادی بنادیں۔
    یقین کرو بھائی بڑا لطف آئے گا۔ ان شاءاللہ :00032:
    ویسے اگر کوئی آپ سے جھوٹا ہے یا آپ کا پرانا دوست ہے تو اسے کہنے میں مجھے کوئی عار نہیں ہے۔ ان شاءاللہ :00003:
    امید کہ آئندہ احتیاط برتیں گے۔ ان شاءاللہ :00001:
    والسلام علیکم
     
  12. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    ارے واہ۔۔۔۔
    کیا بات ہے آپ کی۔:00032:
    آپ تو ہم سے بھی زیادہ ہوشیار نکلے بھائی۔ :00006:
    چلو اچھی بات ہے اللہ آپ کو خوش رکھے۔:)
    سیکھتے رہو گے تو ہم سے بھی آکے نکل جاؤ گے۔ ان شاءاللہ :00003:
    والسلام علیکم
     
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    یہ دیکھیں عتیق بھائی میں نے دوبارہ ٹھیک کر دیا ہے۔

     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  15. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    واہ بھئی واہ اردو مجلس کے محترم منبرران و اراکین کا کیا نرالا انداز اصلاح ہے۔محبت بھی اور غلظی کی اصلاح بھی۔جزاکم اللہ خیرا
    اللہ ہم سب کو دین و دنیا میں کامیاب کرے آمین
     
  16. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  17. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں