اپنی پسند کے اینیمیٹڈ بینرز بنائیں

رحیق نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏جون 26, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    بھائی جان اس میں تو کوئی سافٹ وئیر ایسا نہیں ہے جس میں بینرز بنیں یہ تو رجسٹری بوسٹر ہے۔
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ارسلان بھائی آپ کو 4shared سے فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ نہیں‌آتا اس لیے آپ نے غلطی سے دوسرے لنک پر کلک کر کے وہاں‌پر گوگل کی طرف سے دیئے ہوئے ایڈ والا سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔۔دوبارہ غور کرکے ٹھیک لنک سے ڈاؤنلوڈنگ کریں۔ان شاءاللہ اب ہو جائے گا
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    انسٹال تھا اور اب دوبارہ انسٹال کیا ہے مگر وہی مسئلہ ۔۔۔۔
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    گوگل پر سرچ لگائیں کہ۔۔۔
    swf flash player
    اور سافٹ وئیر انسٹال کریں اگر پھر بھی مسئلہ آئے تو بتا دیں میں‌اس کی فارمیٹ بدل کر یوٹیوب پر لگا دیتا ہوں۔۔مسئلہ یہ تھا کہ flv میں سائز بڑا ہو جاتا ہے۔۔اور ٹائم لگنا تھا۔۔بہرحال آپ بتا دیں میں کر دوں گا ان شاءاللہ
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    واہ شداد بھائی آپ تو کمال کے نکلے۔۔مبارک ہو آپ آج کا ٹوٹیوریل الحمدللہ سیکھ چکے ہیں۔۔اچھا اب جلدی سے دل کو ٹھنڈ ڈالنے کے لیے کوئی قرآن کی آیات کو اینیمیشن دیں اس سے آپ کی پریکٹس بھی ہو گی اور ہماری آنکھیں بھی ٹھنڈی ہو جائیں‌گی
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  8. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    شداد بھائی ابھی تو یہ شروعات ہیں‌ان شاءاللہ ہم بہت ہی اچھے اور خوبصورت بینر بنائیں گے۔۔ابھی آپ سب اس سافٹ وئیر پر تین چار دن کام کرلیں‌اور تھوڑے ماہر ہو جائیں پھر ان شاءاللہ دو عدد اور سافٹ وئیرز بھی پیش کروں گا جن کی کارکردگی اس سے علیحدہ ہو گی اور اینمیشنز زیادہ ہونگی۔۔۔
     
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جزاک اللہ شداد بھائی دل خوش کر دیا۔۔امید ہے کہ آپ مزید شیئرنگ کریں‌گے۔۔ان شاءاللہ
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    رحیق بھائی کونسے سافٹ وئیر کی بات کر رہے ہیں

    لنک شئیر کر دیں شکریہ۔
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  12. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 26, 2010
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    محترم فہد بھائی ، عبارت کی درستگی کرلیجیے گا ۔
    صحیح اس طرح ہے : [qh]إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ[/qh]
     
  14. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    [​IMG]
    شداد بھائی ، ابھی شروع کیا ہے اس پروگرام میں اردو لکھنے میں تھوڑی دشواری ہو رہی ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 26, 2010
  15. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    شداد بھائی درستگی کا شکریہ
     
  16. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    سبحان اللہ۔۔
    بہت خوشی دیکھ کر کہ کچھ ساتھی پوری طرح کامیاب ہو گئے پہلا ٹوٹیوریل بنانے میں۔۔۔۔ان شاءاللہ آج ہم بیک گراؤنڈ کلر کے ساتھ اور 3d filter کے ساتھ بینر بنانا سیکھیں گے۔۔میں شام تک ٹوٹیوریل اپلوڈ کروا دوں‌گا۔تب تک جو دوست رہ گئے ہیں‌وہ بھی بنا کر شیئرنگ کریں کیونکہ سیکھنے اور سیکھانے کا مزہ تب ہی آتا ہے جب زیادہ لوگ ہوں۔۔
     
  18. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    رحیق بھائی میں نے جو بینر بنایا اس میں بیگراونڈ کلر سفید White ہے ،جب کہ شداد بھائی کے بینر کا بیگراونڈ Transparent ہے ، یہ Transparent کیسے ہو گا؟
     
  19. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    Save Gif Images As پر کلک کرنے کے بعد جب آپ امیج کا نام منتخب کرکے سیو بٹن دبائیں‌گے تو درج ذیل ڈائیلاگ باکس نمودار ہوگا اس میں سے Transparent کو ٹک مارک کردیں ۔۔۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    میں بھی بینرز بنا کر شئیر کرتا ہوں رحیق بھائی ان شاءاللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں