ٹھنڈی کافی، صحت بخش ہے

s4shakeel نے 'صحت و طب' میں ‏ستمبر 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ٹھنڈی کافی، صحت بخش ہے​

    کافی کو صحت بخش گرم مشروب کا درجہ حاصل ہے۔ کہا جاتا ہے اگر کافی کے تین کپ روزانہ پیئے جائیں تو اس میں موجود کیمیکلز سے صحت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں تاہم تحقیقات کے بعد کافی میں پولی فینولز نامی جز کا انکشاف ہوا جو انسان کو شفایاب اور بیمار دونوں کرنے کی خصوصیات رکھتے ہیں۔
    ماہرین کی دی گئی تفصیلات کے مطابق یہ جز خلیوں کو آکسیجن فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے، تاہم اس کا زیادہ استعمال خلیوں کی تھوڑ پھوڑ کا سبب بن سکتا ہے۔ ماہرین روزانہ ایک کپ ٹھنڈی کافی پینے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ یہ صحت کو فائدہ پہنچائے، اس لیے کافی ضرور پیجئے۔
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب ‌شکیل بھائی
     
  3. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ ارم بہن
     
  4. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    اچھا ..اب استعمال کرنی پڑے گی :)

    اچھی شئیرنگ ہے ..:em:
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    شکیل بھائی یعنی نیس کیفے یا قہوہ؟
    حکیم صاحب اچھی معلومات اچھی ھیں شکریہ
     
  6. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    اچھی شیئرنگ ہے
     
  7. shayan_waris

    shayan_waris محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    209
    اچھی شیئرنگ ہے
     
  8. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    جاری رکھی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں