چائنیز آملیٹ

bia786asrfamily نے 'کچن کارنر' میں ‏ستمبر 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    اسلام علیکم ...!!!

    آملیٹ تو سبھی کو پسند ہوتا ہے ..آج اسی میں کچھ شئیرنگ آپ سب کے لیے..:00001:

    اجزاء ..:-
    انڈے ...چھ عدد
    ہری پیاز...تین عدد
    سویا سوس...چار چائے کے چمچ
    تیل .....چار کھانے کے چمچ
    نمک...حسبِ ذائقہ
    کالی مرچ...حسبِ ذائقہ

    ترکیب

    انڈے میں نمک ، مرچ ، ہری پیاز ڈال کر خوب پھینٹ لیں . تیل گرم کر کے انڈے کا آمیزہ ڈال کر پھیلا دیں .آنچ دیھمی رکھیں . سنہری ہو جائےتوپلیٹ میں نکال لیں- سویا سوس ڈال کر گرم گرم پیش کریں :00001: :00001:
    [​IMG]
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ارےےےےے سسٹر مُجھے تو اب بھوک لگنے لگ گئی ہے اس کو دیکھ کر۔۔۔۔۔سچی:00024:
     
  3. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    یمی ۔۔۔۔۔کوشش کرتا ہوں امید ہیکہ آملیٹ ہی بنے گا۔۔۔۔۔:)
     
  4. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ہی ہی ہی ...یہی نہ کھا جانا کہیں ...:00009: :00018:
    چلو خود بناؤ اور مجھے بھی چیک کرواؤ:00001: :00001:
     
  5. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ٹھیک ہے:00001: مگر خود چیک کرنا آپ ..اگر صحیح بنا تو مجھے بھی ٹے-سٹ کروا دینا:00006:
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بیا بہنا اس آملیٹ پر Made in China تو نہیں لکھا۔ آپ ذرا دیکھیں تو صحیح الٹے سائڈ پر شاید کچھ لکھا ہوں۔۔
    بہت خوب۔ مزید انتظار رہے گا
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب۔
     
  8. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ہی ہی ہی..کیوں آپکو امپورٹڈ چیزیں کھانا منع ہے کیا:00006:
     
  9. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    شکریہ باجی ....:flowers:
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شکریہ بہت خوب
     
  11. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    اچھا جی شکریہ

    مگر کیا آپ ٹرائی نہیں کریں گے :00024:
     
  12. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    کسی دن صرف میرے لیے کوئی ڈش تیار کرے گا کوئی؟
     
  13. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    جو بنی پڑی ہیں پہلے وہ تو کھا لیں آپ :00019:

     
  14. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہا ں جی اے تے فیر ہے۔۔۔۔:00017: :00025:
     
  15. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ہی ہی ہی.....منہ مت بناو اور یہی کھا جاؤ...:yahooo:
     
  16. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    اوہ،،،،،،شُکریہ جی
     
  17. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ویلکم ....:em:
     
  18. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    پیزا بھی بنانا بتائے
     
  19. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ضرور....مگر کیا آپ ٹرائی کریں گے بھی:hmmm:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں