اسپین فٹ بال کا نیا عالمی چیمپئن !!

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏جولائی 12, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    کل بروز اتوار 11 جولائی 2010 کو جنوبی افریقہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ، اسپین نے ، ہالینڈ کو ایک صفر سے مات دی اور یوں فٹ بال کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا۔۔۔

    جبکہ ہالینڈ نے تیری بار ورلڈ کپ فائنل میں شکست کھائی ۔۔۔۔
    ایک مضحیکہ خیز ، خبر کے بارے میں آپ سب جانتے ہونگے کہ اس ایونٹ میں ایک "آکٹوپس" کا کردار "پیشنگوئی" کے حوالے سے بہت اہم رہا ہے ۔۔۔اس نے پہلے بہت سے میچز کے بارے میں پیشنگوئی کی تھی کہ
    فلاں ٹیم فلاں میچ جیت گی ۔۔۔۔سمی فائنل میں جرمنی کو شکست ہوگی ۔۔۔جبکہ تیسری پوزیشن کے لیے
    جرمنی کو فتح ہوگی۔۔۔اور سب سے اہم فائنل میں اسپین کو فتح ہوگی ۔۔وغیرہ۔۔۔۔
    اس "آکٹوپس" نے میڈیا میں اپنی جگہ بنالی ہے ۔۔۔۔


    بہرکیف اسپین کو پہلی بار عالمی اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد!!!!:00032:
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 12, 2010
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت دلچسپ انداز میں‌ سپین نے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا مجھے تو نائنٹی ٹو کا کرکٹ ورلڈ کپ یاد آگیا۔ خیر آکٹوپس کا کردار بھی اسمیں خاصی اہمیت حاصل کر گیا ہے، دیکھیئے درج ذیل لنک:

    URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - رفی پیڈیا!
     
  3. سعد

    سعد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    129
    بہت برا ہوا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں