دُعا

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جولائی 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]

    يا رب مرے وطن كو اك ايسى بہار دے
    جو سارے ايشيا كى فضا كو نكھار دے

    يارب مرے وطن ميں اك ايسى ہوا چلا
    جو اس كے رخ سے گرد كے دھبے اتار دے

    يارب وہ ابر بخش كہ جو ارض پاك كو
    حد نظر تك امڈے ہوئے سبزہ زار دے

    ميداں جو جل چکے ہیں، بجھا ان كى تشنگی
    شاخيں جو لٹ چکی ہیں، انہیں برگ و بار دے

    ہر فرد ميرى قوم كا، اك ايسا فرد ہو
    اپنی خوشى، وطن كى خوشى پر جو وار دے

    يہ خطہ زمين معنون ہے تيرے نام
    دے اس كو اپنی رحمتيں اور بے شمار دے
    ____ احمد نديم قاسمى ____​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آمین ثم آمین !!!

    ایک شعر کی کمی لگتی ہے:

    کرتے ہیں تیرے نام پہ جو تذلیلِ وطن
    ان بگڑے ہوؤں کو بھی؛ سدھار دے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمییییییین !!!
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ثم آمین
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین بالجہر پہ آن لائن عمل ہو رہا ہے
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    آمین! ثمہ آمین!

    بہت خوبصورت شئیرنگ۔۔۔۔ یہ نظم پڑھ کر آٹھویں کلاس کا وہ اردو کا پیریڈ یاد آگیا جس میں ہم نے اس کی تشریح لکھی تھی۔۔۔۔۔:)
     
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    آمین ثم آمین۔ نائس شیئرنگ ہے عین باجی۔ جزاک اللہ خیرا۔۔

    رفی بھائی، بہت خوبصورت اضافہ کیا آپ نے۔۔:00001:
     
  9. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    عین جی لکھتی ہیں---------------------- واقعی نیکی کرنے والے نیکی کر کے چلے جاتے ہیں مگر ان کی نیکیاں باقی ریتی ہیں-
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بالکل، انسان مٹی ميں مل جاتا ہے اور باقيات صالحات باقى رہ جاتى ہیں !

    ویسے یہ میرا نہیں راسخ عرفانی کا شعر ہے

    مجبورِ نوا - URDU MAJLIS FORUM
     
  11. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بصد ادب و احترام تمام اراکین سے گزارش ہے کہ اسلامی الفاظ کا حلیہ نہ بگاڑا جائے۔
    اب دیکھئے نہ اس لفظ کے تو کوئی معنی ہی نہیں ہوئے
    حالانکہ ایسا لکھنے کا مقصد پرزور انداز ظاہر کرنا ہے
    امید ہے برا نہ منایا جائےگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مشتاق احمد بھائی نیٹ کی دنیا میں ہم لوگ اکثر ان چھوٹی موٹی غلطیوں پر توجہ نہیں دیتے، آپ نے اس طرف توجہ دلائی بہت شکریہ، جزاک اللہ خیر!



    میرے خیال میں بھی کسی لفظ کو پر زور انداز میں ظاہر کرنے کے لئے یوں لکھا جانا چاہیئے۔


    آمیــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن
     
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خيرا !

    بُہت شكريہ ، توپتہ چل گیا آپ كم از كم مڈل پاس تو ہیں ! :00009:
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واياكم !
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    جی الحمدُللہ!!!!:) :00016:
     
  17. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    :00003:
    ارے اتنے گاڑے الفاظ ۔۔۔چلیں اس بہانے عربک اردو سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔۔!
    آمین بالجہر۔۔۔۔کیا مطلب ہے اسکا۔۔۔اور (گرفت کے لئے شکریہ :00003: ایسی گرفت بار بار بھی ہو تو کوئی بات نہیں)۔۔لرننگ تو ہوگی
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حيرت ہے آمين بالجہر پہ تو سر پھٹول ہو جاتى ہے !

    اس كا مطلب ہے اونچی آواز ميں آمين كہنا ۔
     
  19. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    سر پھٹول ۔۔۔۔! اسکا کیا مطلب ہے۔۔
    (سوری۔۔ٹاپک کا ڈائرکشن:00003: مس نہ کریں۔۔)
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ڈکشنری ڈاٹ کام سے استفادہ کریں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں