آئیں اپنی حاضری لگا جائیں(8)

irum نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 18, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    عید کی چھٹیوں کے بعد حاضرِ خدمت ہوں۔
     
  5. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بخیریت واپسی مبارک ہو رفی بھائی
    چھٹیاں کیسی گزریں؟
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    مشتاق بھائی یہاں تو عید کی چھٹیاں اکثر سو کر ہی گزاری جاتی ہیں۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    چلیں آتو گئے رفی بھائی یہی بہت ہے
     
  9. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اتنا لمبا سونا مضر صحت ہے۔۔۔۔:00006:
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    سونا مضرِ صحت، مگر کونسا سونا گولڈ یا سلیپ؟
     
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    رفی بھائی سلیپ سونا
     
  12. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  13. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  14. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیسے ہیں رفی بھائی ۔ عید کیسی گزری ۔ اور اب ہشام کی طبیعت کیسی ہے ۔
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام عکاشہ بھائی!

    معذرت کہ چند مصروفیات کی وجہ سے عید پر رابطہ نہیں ہو سکا۔
    عید تو آپ کو پتہ ہے کہ سونے میں ہی گذرتی ہے۔ مگر اس بار کچھ مہمان نوازی زیادہ کرنا پڑی۔
    ہشام الحمد للہ پہلے سے بہت بہتر ہے۔ رمضان میں حرم میں ایک بار گُم ہو گیا تھا، تقریباً دو گھنٹے کی جان لیوا پریشانی کے بعد گمشدہ بچوں والے آفس سے مل گیا۔ پوچھا کہ کہاں گئے تھے تو کہنے لگا بل گل (برگر) لینے گیا تھا۔
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    رفی بھائی ! عید تو ہماری بھی تقریبا سوتے ہی گزری ۔ لیکن عید کے دوسرے دن شوال کے روزوں کی وجہ سے کچھ حرکت رہی ۔الحمد للہ ۔ اور ہشام کی حاضر جوابی کے کیا کہنے ۔ اللہ اس اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
     
  20. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    :confusedd:


    :confusedd:

    :00039:


    :0131:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں