سرخ مرچ موٹاپے کے خلاف شدید مزاحمت رکھتی ہے،تحقیق

مشتاق احمد مغل نے 'صحت و طب' میں ‏جولائی 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216


    نئی دہلی . . . فارن ڈیسک . . . سرخ مرچ موٹاپے کے خلاف شدید مزاحمت رکھتی ہے اور انسان اس بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔
    بھارتی اخبار’ ٹائمز آف انڈیا‘کے مطابق اگر آپ سرخ مرچ سے محبت کرتے ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں۔اس میں ایسے اجزاء ہیں جو چربی کے خلاف مزاحمت کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں۔
    سرخ مرچ میںCapsaicin کا اجزاء وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔کیلوری کم لینے سے چربی کے ٹشوز سکڑ جاتے ہیں جس سے خون میں چربی کی سطح کم ہو جاتی ہے۔
     
  2. شكيل احمد خان

    شكيل احمد خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2013
    پیغامات:
    11
    سرخ مرچ کے ساتھ اگر کوئی ایسی غذا شامل کر لی جائے جو اس کو گرمی اور خشکی کو جذب‎ ‎کر لے تو یہ ایک بہترین مقوی دوا بن جاتی ہے۔ تجربہ میں آیاہے کہ سرخ مرچ کھیرے پر لگا کر روزانہ کھانے سے دل، دماغ اور معدہ کے افعال کی اصلاح ہوتی ہے۔ خون صاف ہوتا ہے رنگت نکھر آتی ہے۔ آدمی کی استعداد کار میں اضافہ ہوتا ہے۔ تھکن قریب نہیں آتی۔ بلغمی دردوں‌ سے نجات ملتی ہے۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    مفید پوسٹ پر شکریہ ، ان شاء اللہ مزید گفتگو آپ کے تعارف کروانے کے بعد ہوگی ۔
    یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (مئی- جون 2013 ) - صفحہ 2 - URDU MAJLIS FORUM
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
    شیئرنگ کا شکریہ
    ہماری اردو مجلس کے ایک اور بزرگ واپس تشریف لے آئے ہیں ، ماشاءاللہ کچھ سال ہمارے یہ بھائی بھی غائب ہو گئے تھے۔ مشتاق احمد مغل بھائی تُسی ہن آئے او تے واپس نہ جانا ہُن
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں