اردومجلس کے اراکین سے ملاقات

m aslam oad نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 23, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    یہاں پر میں ایک نیا تھریڈ پوسٹ کررہاہوں جسمیں مجلس کے ممبران کہ جنکی جان پہچان اور شناسائی اس فورم پر ممبربن کر ہی ہوئی اور بعد میں بنفس نفیس ملاقات بھی ہوئی تو اس ملاقات کا حال احوال بیان کریں
     
  2. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    اراکین اپنا مکمل پتہ ہی نہیں لکھتے کہ جس سے امید پیدا ہو کہ کبھی ملاقات ہوجائے گی
     
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جب مل بیٹھے اردومجلسی چار

    جب مل بیٹھے اردومجلسی چار
    ارسلان :super:
    میری اور اس فورم کے متحرک اور ایکٹو اورخبر کی خبر لینے والے اور اور ؟؟؟؟ بھت کچھ جناب ارسلان ملک کی جان پہچان اس فورم کے زریعے ہی ہوئی فورم کے علاوہ موبائل پر بھی گفت وشنید ہوتی رہتی ہے ان سے ملاقات کا سبب بھی بڑا نیک تھا یہ پنجاب سے کراچی اپنی والدہ اور بھائی کو رسیوکرنے آئے تھے جو کہ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے سعودی عرب سے کراچی آئے تھے
    اکیس،جولائی کو جناب نے کراچی میں اپنی زندگی کا دوسری بار دورہ کیا{شاید }ان سے ملاقات کینٹ اسٹیشن کے قریب ایک ہوٹل میں ہوئی بڑے پرتپاک انداز میں ایک دوسرے کو ویلکم کہا اور ہوٹل میں انکے کمرے میں گئے

    زاہدبن فیض
    روم میں ایک اور ممبر محمدزاہد بن فیض جوکہ انکے بڑے بھائی تھے ارسلان کے توسط سے ان سے بھی ملاقات ہوئی زاہد بھائی بڑے خلوص سے ملے اور کچھ ہی دیر میں ایسے گل مل گئے جیسے بچپن سے ہی جانتے ہوں
    شاہد نزیر
    اتنی دیر میں ایک اور ممبر بھائی شاہد نزیر بھی آگئے یہ بھائی بھی کراچی کے رہائشی ہے
    ماشاءاللہ وضح قطع ایسی کہ دور سے ہی پتہ چل جائے کہ یہ بھائی سلفی العقیدہ ہیں اور جب ان سے دینی گفتگو کی تو انکی ہر بات میں تقوٰ ی کی جھلک موجود تھی اور ماشاءاللہ دین حق کی معلومات اور مطالعہ بھی کافی تھا اللہ انکو اور دین کی سمجھ عطا فرمائے

    چاروں اکھٹے
    جب چاروں اکھٹے ہوئے تو ہماری گفتگو کا آغاز حال احوال اور ظاہری تعرف کے بعد دین کے موضوع اور شرک و بدعت رہا ماشاءاللہ شرک وبدعت کے حوالے سے زاہد بھائی ۔۔۔اور شاہد بھائی کا مطالعہ سیر حاصل تھا
    اور ارسلان بھائی کو پہلی مرتبہ قلم{کیبورڈ } کی بجائے حقیقی انداذ میں بولتے ہوئے سنا بھی اور دیکھا بھی شرک کے اور بدعت کے معا ملے میں انکے جذبات کی الفاظی دیدنی تھی

    ہماری یہ محفل تقریبا چار سے پانچ گھنٹے تک رہی اور ہمکو پتہ ہی نہیں چلا وقت کا
    باتیں تو بھت تھی مگر وقت بھت کم کیونکہ جلدی سے گھر بھی جانا تھا اس دن کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں 19 افراد ہلاک ہوئے تھے اور شاہد بھائی کے علاقے میں تو ہنگامہ آرائی ہو رہی تھی
    دل کی خوائش تو تھی کہ ہم اپنے ان مسلکی مہمان بھائیوں کو دنیا کے آٹھویں اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سیر کروائیں کہ کسی دور میں اس شہر کی راتیں بھی جاگتی تھی مگر مغرب سے کچھ دیر پہلے دل میں نیک تمنا اور لبوں پر دعایا کلمات لئے ایک دوسرے
    کو [FONT="Alvi Nastaleeq v1.0.0"]الوداع[/FONT] کہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زبردست جناب ایک نہیں :00003: چار چار !!!!!!!!! واہ :00032:
     
  5. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    ایک اور ممبر سے بھی ملاقات ہوئی میں انتظار میں ہوں کہ وہ احوال لکھے ورنہ پھر یہ زحمت مجھے خود ہی کرنی پڑے گی
    اسکو میں نے اسکی ایک پوسٹ سے پہچانا کہ یہ تو میرا پڑوسی ہے
    بھئی آپ کی اردو ٹائیپنگ کی اسپیڈ تیز ہے کیا یہ کارنامہ آپ سرانجام دینا پسند کرو گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    پانچواں بھی آجاتا اگر ڈبل سواری پر پابندی نہ ہوتی
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 24, 2010
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کون ؟
     
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بھئی وہ کون خوش نصیب ہے۔
    انتظار رہے گا آپ کے جواب کا۔
     
  9. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    ماشاء اللہ
    جزاک اللہ
    بھئی بڑے خو ش نصیب ہیں آپ چاروں برادر۔۔۔۔۔۔:00001:
    میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔:00006:
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 24, 2010
  10. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    دانی بھائی
    آپ صرف کون کون ہی کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔:00026:
    یا کچھ بتائیں گے بھی۔۔۔۔۔۔:00003:
     
  11. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443

    جزاک اللہ
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ماشاء اللہ !
    محض آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ :
    اس سے قبل مجلس کے کئی اراکین کی مجلسیں ہوچکی ہیں اور چار چار نہیں بلکہ اس سے زیادہ تعداد میں ! اور اکثر مجلسیں اللہ کے گھر میں‌منعقد کی گئیں ۔
     
  13. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    تو پھر لکھ دیں حال احوال
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم!

    بہت شکریہ علی اوڈ بھائی!

    مزید احوال کا انتظار رہے گا، اور ساتھ ساتھ دعا ہے کہ اللہ ہمیں‌ بھی آپ سب سے ملاقات کا شرف بخشے۔ کیونکہ بہ نفسِ نفیس ملاقات آپسی محبت و اخوت کے مزید بڑھا دیتی ہے۔

    والسلام
     
  15. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بے شک
    جزاک اللہ
     
  16. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ بہت خوب علی اوڈ بھائی۔۔۔
    انٹرنیٹ ‌کی اس دنیا میں کچھ شخصیات سے واقعی ایسا غائبانہ تعارف ہو جاتا ہے کہ ان سے ملنے کو دل کرتا ہے، یہاں‌لکھ کر بات کرنا اور بات ہے، آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنا اور بات ہے۔
     
  17. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ------------------------------------------------
    ماشاء اللہ
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ماشاءاللہ بہت زبردست طریقے سے تھریڈ لکھا ہے علی اوڈ بھائی
    بلکل انکل آپ نے صحیح کہا۔
    ماشاء اللہ بہت ہی اچھے اور شائستہ الفاظ کے ساتھ اپنی ملاقات کا حال احوال لکھا ہے علی بھائی آپ مجھے لکھنے کو کہہ رہے تھے میں بھلا اتنے اچھے انداز میں کہاں لکھ پاتا بہت بہت شکریہ۔
    بہت بہت شکریہ جناب۔آپ سے بھی ملاقات کریں گے ان شاءاللہ
    آپ پاکستان میں کہاں رہتے ہیں؟
    کون ہے وہ؟
    ہاں واقعی اگر آپ سپہ سالار بھائی کی بات کر رہے ہیں تو انہوں نے دوسرے دن مجھے فون کیا تھا۔
    بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو بھی خوش رکھے آمین۔
    مجھے اللہ کے لئے اپنے سچے مسلمان بہن بھائیوں سے ملاقات کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔ ماشاءاللہ
    سبحان اللہ کیا کہنے آپ کی ملاقات کے شداد بھائی آپ کی ملاقات ہماری ملاقات سے بہتر ہی ہو گی اور وہ بھی اتنے پیارے گھر میں اللہ تعالیٰ ہمیں بھی بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
    صحیح کہا علی بھائی آپ نے شداد بھائی آپ بھی لکھیں اپنی ملاقات کا حال احوال۔
    بھائی جان رفی ہم بھی آپ سے ملنا چاہتے ہیں اپنی ملاقات ہو گی ان شاءاللہ
    بلکل صحیح کہا بھائی جان جاسم آپ نے۔[/font]
     
  19. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اس طرح کی ملاقات ہماری پچھلے جمعرات کو ہوئی تھی
    اس میں خادم خلق یعنی زید بھائی عثمان بھائی چائنا والے شامل تھے
    کچھ وقت کے بعد اعجاز بھائی نے بھی فون کیا تھا مگر تب تک کافی دیر ہو چکی تھی یعنی کہ پارٹی ختم
    عثمان بھائی کے ساتھ بات کرتے کرتے وقت کا پتہ ہی نہیں چلا کب اور کسیے ختم ہوا
    زیادہ تر چائنا اور وہاں ہر اسلام کا موضوع چھایا رہا اسی درمیان ایلومناٹی کا نیو ورلڈ آرڈر کا بھی ذکر آیا
    خیر تففصیل تو شاید زید بھائی لکھ دیں
    مگر عثمان بھائی کا ائر پورٹ کا واقعہ ہنوز پینڈنگ ہے انہوں نے وعدے کے باوجود ابھی تک پوسٹ نہیں کیا:00002:

    ارے ہاں زید بھائی ! شمیشی کے چپلی کباب کا ذکر ضرور کرنا
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 26, 2010
  20. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    ہمیں شدت سے انتظار ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں