آسٹریلیا میں مور سے مشابہہ رنگ برنگی مکڑی کی دریافت

sjk نے 'دیس پردیس' میں ‏اگست 14, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    آسٹریلیا میں مور سے مشابہہ رنگ برنگی مکڑی کی دریافت​

    آسٹریلیا میں ایک ایسی منفرد مکڑی دریا فت کی گئی ہے جو اپنی بناوٹ ، انداز اور جسم پر مختلف رنگوں کی قوس قزح کے با عث مور جیسی نظر آتی ہے۔
    [​IMG]
    چار ملی میٹر لمبی اس انو کھی مکڑی کی کلُ آٹھ ٹا نگیں اور جسم کے پچھلے حصے میں دو پنکھ بھی موجود ہیں۔ جب یہ مکڑی اپنے پنکھ پھیلا تی ہے تو ایسا محسوس ہو تا ہے کہ جیسے چھو ٹا سا مور اپنے پرَ پھیلا ئے کھڑا ہو۔

    آسٹریلیا کے جنگل میں ایک فوٹو گرافر نے اپنے کیمرے کی آنکھ سے اس مور نما مکڑی کی تصویر کشی کر کے اسے ہمیشہ کے لئے محفوظ کر لیا ہے۔

    اس نسل کی مکڑیوں میں نر کی جلد رنگ برنگی جبکہ ما دہ بھورے رنگ کی پا ئی جا تی ہے۔

    آن لائن ربط:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    بہت خوب!

    یعنی اب مور پالنے کا شوق پورا کرنا آسان ہو گیا ہے۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    زبردست ! آج تو بڑے بڑے لوگ آن لائن ہیں!
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    کیوں رفی بھائی، کیا رنگ برنگی مکڑیاں پالیں گے؟؟‌:00038::00006:
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    یہ تو الٹا ہو گیا ؟
     
  6. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    :00006:

    :00001:
     
  7. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    :00002:

    :00006:
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 14, 2010
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    اُلٹا مطلب!

    آج کل کے لڑکے میک اپ اور لباس کے فیشن کے معاملے میں اس مکڑے کی طرح لڑکیوں سے دو ہاتھ آگے ہی ہیں۔
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یہ کدھر کے لڑکوں کی بات ہے :00039: ہماری طرف تو لڑکے نارمل ہیں :00003:
     
  11. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    سبحان اللہ،اللہ تیری شان
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    :) ہہہہہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں