وطن كو ہم عظيم سے عظيم تر بنائيں گے !

dani نے 'شعری مجلس' میں ‏اگست 14, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    [​IMG]

    وطن كو ہم عظيم سے عظيم تر بنائيں گے (ان شاء اللہ)
    ہم اپنے ملك كا وقار روز وشب بڑھائیں گے (ان شاء اللہ)

    چھپی ہے ہر نگاہ میں بسى ہے ہر خيال ميں (ما شاءاللہ)
    جو روشنى ہے پرچمِ ستارہ وہلال ميں ! (ما شاءاللہ)

    وطن كو ہم عظيم سے عظيم تر بنائيں گے (ان شاء اللہ)
    ہم اپنے ملك كا وقار روز وشب بڑھائیں گے (ان شاء اللہ)

    مہ ونجوم كى صفيں قريب ہوں گی ايك دن !(ان شاء اللہ)
    فلك كى بلندياں نصيب ہوں گی ايك دن !(ان شاء اللہ)

    ہمارى راہ ميں اب ستارے جگمگائیں گے (ان شاء اللہ)
    وطن كو ہم عظيم سے عظيم تر بنائيں گے ! (ان شاء اللہ)

    وطن كو ہم عظيم سے عظيم تر بنائيں گے (ان شاء اللہ)
    ہم اپنے ملك كا وقار روز وشب بڑھائیں گے (ان شاء اللہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ان شاءاللہ جس دن ملک میں توحید و سنت کا نفاذ ہو جائے گا ہمارا ملک امن کا گہوارہ بن جائے گا۔
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ان شاءاللہ
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ان شاءاللہ
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ان شاءاللہ
    زبردست شیئرنگ دانی بھائی
    جزاک اللہ‌ خیرا
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    واياك ، بہت شكريہ جاسم بھائی ، آپ نے اس تھریڈ كو ان شاء اللہ كى تسبيح بننے سے بچا لیا :00026:
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    استغفراللہ

    کیا ان شاءاللہ کہنا غلط بات ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
    یار کچھ تو خیال کیا کرو۔
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    استغفراللہ!
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    استغفراللہ۔۔۔۔آپکے ریپلائی کے لئے

    تھریڈ کی مناسبت سے۔۔۔ان شااللہ
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    استغفراللہ

    مغفرت کا مہینہ ہے ویسے ہی کہہ دیا
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہرحال کسی نہ کسی حوالے سے نیکی تو مل رہی ہے۔۔۔!
    سبحان اللہ
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سبحان اللہ!
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ھھھھہ استغفر اللہ اور سبحان اللہ كى بجائے اعوذ باللہ اور لا حول كى تسبيح پڑھیں!
     
  14. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ارے دانی بھائی ایسا مت کہیں۔
    ساری تسبیحات پاک ہیں۔۔
    اور اعوذباللہ
    سبحان اللہ
    استغفراللہ
    اور لاحول ولا قوۃ
    ان سب پر ہمیں اجر ملنا ہے۔۔ان شااللہ۔
    البتہ انکے پڑھنے کے مناسب وقت ہونے چاہئے۔۔یعنی موقع محل۔۔!
    باقی فی الوقت یہاں۔۔۔جن کا تھریڈ ہے انکے عتاب سے بچنے کے لئے بہتر ہے کہ نکل لیا جائے۔۔کیونکہ رفی بھائی آلریڈی تھریڈ کا ڈائرکشن مس کرچکے ہیں۔۔اور اس بہتی گنگا میں‌ہاتھ دھوتے کا فرض دانی بھائی اور مابدولت انجام دے رہے ہیں۔۔!:00003:
    ارے میں تو بھول ہی گیا۔۔یہ تو تھریڈ آپکا ہی ہے۔۔یعنی۔۔تھریڈ کا ڈائرکشن مس کرنے کی پوری اجازت۔۔:00003:
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 16, 2010
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ابوطلحہ بھائی آپ بلاوجہ رفی بھائی کو رگڑا دے گئے !
     
  16. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ہاں نا۔۔۔
    وہ رفی بھائی کی ہماری آپس کی بات ہے۔۔اب دیکھیں‌آپ رفی بھائی کا یہاں‌فیور کر رہے ہیں۔۔جبکہ رفی بھائی کو میری اس بات پر کسقدر خوشی ہوئی ہوگی۔۔آپکو اسکا اندازہ نہیں۔۔(جوکنگ) یہ ہماری آپس کی باتیں‌ہیں۔۔! رگڑا نہیں‌ پلیز۔۔۔:00003:
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ!
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ماشااللہ۔۔۔
    سبحان اللہ لا قوت الا باللہ
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    خیالات سے تو متفق ہوں مگر شاعری کی اس درگت سے نہیں:00003: پہلے بھی ان شعروں میں کوئی شرعی عیب نہیں تھا جو آپ نے نکال دیا ہو۔کوئی اناڑی بریانی کا حلوہ بنا دے تو بریانی مسلمان نہیں ہو جاتی:00026:
    معاضرت نہیں معذرت:00016:
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان شاء اللہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں