Kelk2010 ڈیزائنر کی طرف سے رمضان کا تحفہ

ڈیزائنر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اگست 15, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. anwar_hussain

    anwar_hussain -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 13, 2011
    پیغامات:
    4
    میرے پاس بھی یہی لکھا آتا ہے کہ سیناسوفٹ سے رابطہ کریں
     
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ----------------------------
    السلام علیکم
    بھائی پوسٹ نمبر 33 اور 36 کو ملاحظہ کریں۔

    اور
    یہاں پر اپنا تعارف بھی کرائیں۔
     
  3. anwar_hussain

    anwar_hussain -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 13, 2011
    پیغامات:
    4
    نہیں‌ہوا میرا مسلہ حل میرے پاس ونڈوز 2000 ورژن ہے سروس پیک ٹو ہے اب بتائیں کیا کروں میں
     
  4. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    اسلام علیکم ۔۔۔۔

    کلک 2010 میں میری مشکل ابھی تک ختم نہیں ہوئی،،، مسئلہ وہی ہے ک جب "پاکستان زندہ باد" لکھتے ہیں تو پاکستان کا "ک" اور زندہ باد کا "ہ" نہیں لکھا کا رہا ہے/ اسکا کیا حل ہو سکتا ہے ۔۔۔ کسی بھائی نے مشورہ دیا کہ "کیبورڈ " بدل کر دیکھوں ۔۔۔ مگر کون سا بدلوں اور کہاں سے حاصل ہوگا ۔ ویسے یہ بتاتا چلوں ک میرے پاس ونڈو وسٹا ہے ہر میں نے احمر ۔ ایوب، فونیٹک، سکرپ، آفتاب کیبورڈ ٹرائی کر لئے ہیں ۔۔۔۔۔ جواب کا بے چینی سے انتظار ہے ۔۔۔۔۔

    ۔ دوسرا مسئلہ یہ آرہا ہے کہ کلک 2010 کو ہر بار چلانے ک لئے میکافے وائرس پروگرام کو آف کرنا پڑتا ہے اور پھر سکو پیچ کرکے چلاتا ہوں ۔مگر میکافے جیسے ہی آن ہوتا ہے پیچ کو اڑا دےتا ہے ۔۔۔ کیا کسی اور بھائی کے ساتھ یہ مسئلہ ہے یا صرف میرے ساتہ ہے اور اگر صرف میرے ساتھ ہے تو کوئی بھائی بہن اسکا حل بتائے گا ۔

    بھائی مشتاق مغل صاحب ۔۔۔۔ بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔ لیکن بھائی یہ تو بتا ئیں کہ پوسٹ 33 اور 36 ہے کہاں ؟؟؟

    ،،،،، مجھے پوسٹ 33 اور 36 مل گئی مگر اس میں میرا کوئی حل نہیں ہے ۔۔۔ کوینکہ میرا مسئلہ آنسٹالیشن کا نہی ہے بلکہ پورے الفاظ نبہی لکھ رہا ہے جیسے "پاکستان زندہ باد" کا "ک" اور اندہ کا "ہ" نہیں لکھ رہا ہے ۔۔۔

    دوسرا مئلہ یہ ہے ک میرا میکافی کا وائرس کا پروگرام کیلک کے پیچ کو اُڑا دییتا ہے یہ کہتے ہوئے کہ فاینڈ ٹرو جن انڈ ڈیلیٹڈ ۔۔۔ جب مجھے کلک استعمال کرنا ہوتا ہے اس وقت میں میکافی کو آف کردیتا ہوں ۔۔۔ پھر اسکو پیچ کرتا ہوں اور استعمال کرتا ہوں ۔۔۔ یہ ہر بار کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔
    میرے پاس ؤنڈو وسٹا ہے

    ۔۔۔۔۔ دوسرا مسئلہ یہ آرہا ہے کہ کلک 2010 کو ہر بار چلانے ک لئے میکافے وائرس پروگرام کو آف کرنا پڑتا ہے اور پھر سکو پیچ کرکے چلاتا ہوں ۔مگر میکافے جیسے ہی آن ہوتا ہے پیچ کو اڑا دےتا ہے ۔۔۔ کیا کسی اور بھائی کے ساتھ یہ مسئلہ ہے یا صرف میرے ساتہ ہے اور اگر صرف میرے ساتھ ہے تو کوئی بھائی بہن اسکا حل بتائے گا ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 8, 2011
  5. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    بھائی مشتاق مغل صاحب ۔۔۔ اسلام علیکم
    کلک 2010 میں " اللہ دیکھ رہا ہے" جب لکھتا ہوں تو سارے "ہ" اور "ک" نہیں لکھ رہا ہے ۔۔ اسکا کوئی حل بتایں پلیز ۔۔۔۔۔ شکریہ
     
  6. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    محترم ابو عبداللہ صغیر صاحب اسلام علیکم ۔۔۔۔۔ بھائی آپ کو بہت بہت شکریہ در اصل مجھے کوئی جواب ہی نہی موصول ہو رہا تھا اس لئے میں سوچ رہا تھا ک شائد کوئی دعکہ ہی نہی رہا ہے ۔۔۔۔۔ بہر حال آپ کا ایک بار پھر شکریہ اور مجھے کسی نہ کسی حل کا انتظار ہے ۔۔۔۔۔
     
  7. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! جناب محترم یہ Windows 7 Professionalپر کام نہیں کر رہا ہے۔ اس کے لیے کوئی نسخہ ایجاد کریں۔ شکریہ
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
    میرے پاس بھی ونڈوز 7 ہے جہاں کلک کام نہیں کر رہا ۔
     
  9. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ----------------------------
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    صدیقی بھائی ادھرتشریف لائیں
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    کلک 2010 پورٹ ایبل

    ------------------------------------------
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    کلک 2010 کا پورٹ ایبل ورژن صرف 42 ایم بی

    عربی فی نیٹک کی بورڈ
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 27, 2011
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,902
  12. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    یہاں سے کمپلیٹ ورزن ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں۔

    Kelk 2010 - Windows Live
     
  13. Sunny

    Sunny -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 15, 2011
    پیغامات:
    57
    جزاک اللہ خیر یا اخی الکریم
     
  14. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    اسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی بت سکتا ہے کہ کلک 2010 میکافی یا نورٹن کی موجودگی میں کیس طرح چل رہا ہے۔ ؟ میرے پاس نہیں چل رہا ہے کیوہنکہ اسکا پیچ ڈیلیٹ ہو جاتا ہے ۔ اور بغیرپیچ کے نہی چلتا ہے ۔۔۔۔۔۔کوئی حل یا کوئی طریقہ ؟
     
  15. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    Siddiqui بھائی اس کا آسان حل یہی ہے کہ آپ کلک کا پورٹ ایبل ورژن استعمال کریں۔
     
  16. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    مجھے کلک کا یہ ورژن چاہیے تھا مگر اب لنک پر موجود نہیں ، پلز مدد کی جائے
    اور اس کے استعمال پر کیا کوئی ٹیوٹوریل ہے؟
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 27, 2012
  17. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    کون سے ورژن کی بات کر رہے ہیں، کون سی پوسٹ پہ ہے۔
    یوٹیوب پہ کلک کے بارے میں بہت سے ٹیوٹوریل مل جائیں گے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں