پاکستانی عوام کی امداد کے لئے سعودی عرب کی حکومت اور عوام کی خصوصی مہم

ابن عمر نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اگست 16, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    [QH]حملة خادم الحرمين لإغاثة الشعب الباكستاني[/QH]
    پاکستانی عوام کی امداد کے لئے سعودی عرب کے حاکم اور عوام کی خصوصی مہم
    [QH]
    جدة : واس
    تبدأ الحملة الشعبية التي وجه خادم الحرمين الشريفين الملك عبدالله بن عبدالعزيز بإقامتها لمؤازرة الشعب الباكستاني بعد صلاة التراويح من مساء اليوم 6 رمضان 1431هـ عن طريق وسائل الإعلام بإشراف الأمير نايف بن عبدالعزيز آل سعود النائب الثاني لرئيس مجلس الوزراء وزير الداخلية بمسمّى (حملة خادم الحرمين الشريفين لإغاثة الشعب الباكستاني الشقيق ). [/QH]
    آج بروز 6 رمضان المبارک مؤرخہ 1430 ھجری سعودی حکومت نے عوامی سطح پر پاکستانی عوام کی مصیبت میں خصوصی امداد کی مہم کا نمازِ تراویح کے فوراً بعد سے وزیر داخلہ امیر نایف بن عبدالعزیز حفظہ اللہ کی زیرِ نگرانی میں آغاز کردیا ہے جس کی آن لائن کوریج سعودی میڈیا کرے گی جن میں‌سرفہرست سعودی عرب کا سرکاری چینل ون ہے جس کا ربط نیچے دیا گیا ہے ۔
    [QH]أعلن ذلك الأمير نايف بن عبدالعزيز وقال إنه تم توجيه أمراء المناطق بتشكيل لجان فرعية لجمع التبرعات وحث المواطنين ورجال الأعمال للمساهمة الفاعلة في دعم هذه الحملة وتخصيص أماكن لاستلام التبرعات العينية التي يمكن للمتضررين الاستفادة منها.

    ويمكن للمتبرع كتابة شيك أو إيداع نقدي على الحساب رقم (SA8710000020162400000107) لدى البنك الأهلي أو عبر هاتف الأهلي المصرفي أو عبر الصراف الآلي أو عبر الأهلي أون لاين.[/QH]
    سعودی عرب کے معروف " بنک الاھلی" میں مذکورہ اکاؤنٹ
    [QH]الرياض نت : حملة خادم الحرمين لإغاثة الشعب الباكستاني[/QH]
    http://www.aleqt.com/2010/08/16/article_430584.html
    [QH]البث المباشر لقنوات الراديو و التلفزيون - المملكة العربية السعودية [/QH]Saudi TV and Radio
    سعودی عرب کے سرکاری چینل ون کی براہ راست نشریات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    :: الحملة الشعبية لمؤازرة الشعب الباكستاني ::

    ویب سائٹ کی رپورٹ کیمطابق اب تک
    [QH]
    77433633 ريال سعودي
    إجمالي التبرعات
    1168402 ريال سعودي مجموع التبرعات من خلال الموقع
    76262831 ريال سعودي مجموع التبرعات من خلال الهاتف[/QH]
    مبلغ جمع کرلی گئی ہے ۔ فللہ الحمد والمنۃ
    اور یہ سلسلہ کل بھی بعد از نمازِ تراویح تا صبح 4 جاری رہے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اللہ کرے کہ یہ امداد ہمارے مستحق بھائیوں‌تک بہنچ جائے۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    شکریہ شداد بھائی!

    اللہ سعودی حکمرانوں اور عوام کو جزائے خیر سے نوازے، آمین!
     
  6. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اللہ تعالی ان حضرات کو جزائے عظیم عطافرمائے
     
  7. زبدالرحمن

    زبدالرحمن -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2010
    پیغامات:
    160
    اللہ ان کو اجرے عظیم عطا فرمائے آمین
     
  8. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اللہ سعودی حکمرانوں اورعوام کو جزائے خیر دے اور اللہ کرے کہ یہ امداد ہمارے مستحق بہنوں بھائیوں ‌تک ہی بہنچ جائے۔ آمین۔۔۔۔
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    بہت اچھا تھریڈ ہے شداد بھائی جزاك اللہ خيرا، عكاشہ بھائی ايسى اور خبريں بھی شئیر كرتے رہیں ۔
     
  10. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    اس وقت پاکستان کے شہر کراچی میں کوئی خاطر خواہ سیلاب زدگان کے لیے امداد نہیں‌کی جا رہی ہے۔ اور نہ ہی کوئی امداد دینے والوں کا رش موجود ہے، جیسا کہ زلزلہ کے وقت تھا، شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ رقم یا امداد جو زلزلہ زدگان کے لیے دی گئی تھی وہ آج تک بھی ان تک نہیں پہنچی ہے ، تو ہم کیسے مان لیں کہ آج کی ہماری دی ہوئی امداد ان کو مل جائے گی۔ اس لیے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ہی خود جا کر مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اس طرح صحیح معنوں‌میں‌ان کی امداد کہاں‌ہو سکتی ہے۔
     
  11. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    سعودے عرب نے پہلے بھی پاکستان کی بہت مدد کی اور اب بھی بڑھ بڑھ کر مدد کررہا ہے ۔۔۔جس پر سعودی حکومت اور عوام کو اللہ جزائے خیر دے ۔۔۔۔
    تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے لالچی حکمران ، سیاستدان ، منافع خوراور این جی اوز اسی امداد کے منتظر رہتے ہیں اور کئی ایک جگہ لوٹ مار کرکے یا بندر بانٹ کر لیتے
    جس سے حقداروں تک یہ سامان سو فیصد تک نہیں پہنچ پاتا۔۔۔۔یہ لوگ درندے بن جاتے ہیں
    اور حیوانیت کی حد سے بھی نیچے گر جاتے ہیں‌
    جیسا کہ 2005 کے زلزلہ زدگان کے ساتھ ہؤا تھا ان امداد کا آج تک پتا نہیں چلا اور وہ ختم ہؤا ہی تھا کہ یہ سیلاب آگیا
    اس سے فوٹوسیشن کرنے والے سیاستدانوں ، منافع خوروں۔ این جی اوز اور میڈیا کی عید سے پہلے "عید" آگئی ۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔اللہ ہی بہتر حساب کرے گا ان سے ۔۔۔۔
    ہم بس دعا کرتے ہیں یہ یا اللہ یہ امداد حقداروں تک پہنچ جائے ۔۔(آمین۔) ۔۔سعودی حکومت کو چاہیے کہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے ایسا انتظام کرے کہ امداد
    برہ راست مستحقین تک پہنچے ۔۔۔کسی کو نہ دے نہ کسی پہ بھروسہ کرے ۔۔۔۔سب چور بدمعاش لٹیرے ہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 17, 2010
  12. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جس وقت زلزلہ آیا تھا اس وقت پاکستان کی مایہ ناز ملک دشمن دہشتگر تنظیم میں سے ایک ۔۔
    ایم کیو ایم کو شمالی علاقوں میں اپنا سیاسی جھنڈا گاڑنا تھا اس لیے سب سے زیادہ وہ پیش پیش تھے ۔۔۔غالباً سیاسی فائدہ اٹھانے کی اس اوچھی حرکت کی قلعی کھل جانے پر دوبارہ خفت نہ اٹھانا پڑے تبھی اس بار خاموشی رہی ۔۔۔۔۔
    قطع نظر اسکے ویسے بھی پاکستانی عوام میں پہلے جیسا جوش و جذبہ نہیں رہا
    شائد اس لیے کے پچھلی بار جب مدد کی تو لٹیروں نے خوب لوٹا لٰہذا اب وہ محتاط ہوگئے ہیں یا پھر جزبہ غیرت ہی سرد پڑ چکا ہے جسکے امکانات زیادہ ہیں۔۔۔۔
     
  13. سعید الرحمان

    سعید الرحمان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    29
    جزا اللہ خیر ۔۔ میں بھی یہ ٹرانسمیشن دیکھ رہا ہوں ۔۔
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    102,152,488 ريال سعودي
    إجمالي التبرعات
    2,426,101 ريال سعودي مجموع التبرعات من خلال الموقع
    99,714,307 ريال سعودي مجموع التبرعات من خلال الهاتف

    اللھم زد وبارک !

    آج مسجد الحرام میں نماز تروایح کے بعد خصوصی طور پر پاکستان کے ان سیلاب سے متاثرین کے لیے دعا مانگی گئی ۔
    :: الحملة الشعبية لمؤازرة الشعب الباكستاني ::

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. سعید الرحمان

    سعید الرحمان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    29
    ماشاءللہ ۔۔۔

    402,517,856 ريال سعودي ۔۔ ٹوٹل اکھٹے ہو گئے ہیں ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
  18. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    اللہ سعودی حکمران او رسعودی عوام پر رحم کرے، ان کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
    انہوں نے ہمیشہ کی طرح وہ کام کیا ہے کہ پوری دنیا کی تاریخ میں ایسا ممکن نہیں ہے۔ ماشاءاللہ
    واللہ سعودیوں کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے۔
    ایک میرا کرایہ دار ہے جو سعودی ہے اور مکہ المکرمہ کا ہے اس کا کہنا ہے کہ واللہ افطاری میں گلے سے کھانا بھی نہیں نگلتا جب پاکستانی مسلمانوں کو بھوکا دیکھتا ہوں۔:00002:
    والسلام علیکم
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ماشاء اللہ ولاقوة الا باللہ

    402,715,676 ريال سعودي
    إجمالي التبرعات
    2,657,119 ريال سعودي مجموع التبرعات من خلال الموقع
    400,058,557 ريال سعودي
     
  20. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    اللہ مملکت سعودی عربیہ کے حکمرانوں اور عوام کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین! اللہ اس مملکت کو توحید کا پرچم سر بلند ہی رکھنے کی توفیق دے۔
    تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پر جب بھی کوئی کڑی مصیبت آئی سعودی عرب سے امداد میں ہمیشہ فراخدلی برتی جاتی ہے۔ اللہ شاہ عبداللہ کی خطائیں معاف کر کے ان سے عامۃ المسلمین کے مفاد کے کام لے۔ آمین!
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں