مخصوص اموات سے پناہ طلب كرنے كى دعا

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏اگست 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    مخصوص اموات سے پناہ طلب كرنے كى دعا

    [qh]اللَّهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَدْمِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدِّى وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْغَرَقِ وَالْحَرَقِ وَالْهَرَمِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِى الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِى سَبِيلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا[/qh]
    ترجمہ: الہی ميں دب كر مرنے، گر كر مرنے، جل كر مرنے اور انتہائی بڑھاپے ( كى رذيل عمر ) سے تيرى پناہ چاہتا ہوں ۔ اور پناہ مانگتا ہوں اس بات سے كہ شيطان موت كے وقت مجھ كو بد حواس کر دے ۔ اور تيرى پناہ چاہتا ہوں اس بات سے كہ تيرے راستے ميں ميدان جہاد سے پیٹھ پھیر كر موت پاؤں اور پناہ چاہتا ہوں کہ ميں موذى جانوروں کے ڈسنے سے مروں ۔

    ([qh]سنن أبي داود، كتاب الوتر، باب في الاستعاذة،حديث 1554، حكم الشيخ الألباني: صحيح،[/qh] اردو ترجمہ : مولانا محمد داؤد راز دہلوى رحمہ اللہ )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    جزاک اللہ خیر۔۔ویسے مشکل دعا ہے ٹائم لگے گا یاد کرنے میں لیکن رمضان تو ہے ہی دعاوں کا مہینہ
     
  3. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہم انی اعوذبک من الھدم و اعوذبک من التردی و اعوذبک من الھرم والغرق والحرق و اعوذبک من ان اموت فی سبیلک مدبرا اعوذبک من ان اموت لدیغا۔۔۔۔
    آمین۔۔۔۔الحمد للہ یاد ہو گئی اللہ آپ سب کو بھی اور مجھے بھی اسے یاد کرنے اور اسے اپنی دعاوں میں شامل کرنے کی توفیق دے آمین
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    جزاک اللہ خیرا

    میری آپ سے ایک گزارش ہے کہ عربی کو تھوڑا واضح لکھا کریں۔شکریہ
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    جزاک اللہ خیرا عین سسٹر
    اللہ ہمیں یہ دعائیں یاد کرنے اور پھر انہیں پڑھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
  7. راہی

    راہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2009
    پیغامات:
    26
    جزاک اللہ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    آمین۔ جی بالکل انہیں جاننے کا فائدہ پڑھنے سے ہی ہو گا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں