اقبال دور حاضر میں اجتہاد کے امکانات و شرائط اور اقبال رحمہ اللہ

dani نے 'نقد و نظر' میں ‏اگست 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    مقلد صاحب پہل بھی آپ کرتے ہیں اور شور بھی آپ ،کیونکہ اندھے مقلد کی یہ پہچان ہوتی ہے جہان جواب نادارد وہاں اپنے بزرگوں کے نقش قدم پے چل پڑتا ہے جیسی زبان شریف آپ استعمال کریں گے ویسی سننے کے لیے تیار بھی رہیں
    سب سے اولین پہلی توآپ نے کی ہے آپ کو کتنی مرتبہ ٹوکاجاچکاہے کہ کسی بھی تھریڈ میں جس موضوع پر بات ہورہی ہواس کیلئے غیرمتعلقہ موضوع شروع نہ کریں لیکن افسوسسسسسسسسسسسسس
    اگراپ اپنی حرکت پر تنہائی مین سنجیدگی سے غورکرین گے توپتہ چلے گاکہ آپ کی یہ حرکت شریفہ اخلاق اورعقل سے کتنی عاری ہے۔جب کہ آپ کو کہاجاچکاہے کہ اگر زیادہ بحث کا شوق ہے تونظماء سے کہہ کر اس تھریڈ کو نقطہ نظر میں منتقل کرادیجئے ۔لیکن یہ بھی نہیں‌ہوگا اور اپنی حرکت بھی نہیں چھوڑیں گے اب اس سے آگے کیاکہوں زبان گنگ ہے
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329

    قبلہ طحاوی آپ اور آپ کے اكابرين علامہ كوثرى ، امين اوكاڑوی، سرفراز صفدر ، جيسى زبان دانى تو ہمارے بس كى بات نہیں مودبانہ درخواست ہے کہ اس تھریڈ كا عنوان ہے
    دور حاضر میں اجتہاد کے امکانات و شرائط اور اقبال رحمہ اللہ
    مہربانى كر کے موضوع سے غير متعلقہ گل افشانياں اور زبان دانياں كر کے ماحول خراب نہ كريں ۔مقلد دماغ ميں ويسے ہی اجتہاد سے متعلق معاملہ مشكل سے سمائے گا۔اس پہ بات نہیں كر سكتے تو گالم گلوچ كی بجائے كہیں اور كا رخ فرمائيں قبلہ مد ظلكم العالى

    ہونی بھی چاہیے:00026: سارى مغلظات خرچ ہو گئیں تو آخر گنگ ہی ہونی تھی:00026:
    امام طحاوی کا خوب نام روشن ہو رہا ہے:00026:
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اصل بات يہ ہے كہ کچھ لوگوں كو اقبال كى دعوت اجتہاد، امام ابن تيميہ رحمت اللہ عليہ اور محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ عليہ کے ليے يہ تعريفى كلمات ہضم نہیں ہوئے ۔
    اسى ليے موضوع سے ہٹ کر ہائے وائے شروع كر رکھی ہے ۔ اقبال رحمت اللہ عليہ کے يہ الفاظ پڑھیں
    اس سے جامد مقلدين كو جو تكليف پہنچتی ہے اس كا اندازہ كيا جا سكتا ہے:00026:
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329


    ان اشعار کا حوالہ؟؟؟ :00026:
     
  5. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    ہمارے اک پاکستانی مولانا صاحبزادہ فضل کریم صاحب ایک بار کسی جلسہ پے خطاب فرما رہے تھے اک حدیث پڑھی اور کہا کہ ملا قاری علی حنفی نے یہ حدیث موضوعات شریف میں نقل کی ہے سامعین نے زور دار نعرہ لگایا ۔ نعرہ تکبیر ۔نعرہ رسالت ۔ نعرہ حیدری ۔ اب آپ مولانا صاحب کی علمی قابلیت دیکھیں اور سامعین کی جہالت ، نا بیان کرنے والا جانتا ہے اور نا ہی سننے والے ۔یہ ہوتی ہے اندھے اور گمراہ مقلد کی پہچان ۔
    باقی الطحاوی صاحب کے سب تھریڈ بھی دیکھے ہیں جب بحث مباحثہ میں محترم لا جواب ہو جاتے ہیں تو زچ ہو کر کیسی زبان استعمال کرتے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہے،
    ابھی آپ رمضان سکون سے گزاریں ۔ آپ کو دعوت بھی دی ہے پھر دیکھتے ہیں آپ کیسے اپنی من گھڑت فقہ کا دفاع کرتے ہیں اور اپنے آپ کو کیسے حنفی ثابت کرتے ہیں
     
  6. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ایسے تین چار واقعات غیرمقلدین کے ’اجتہاد‘کے تومیں بھی سناسکتاہوں ۔کہئے تو پھر سنادوں۔
    باقی اپنی خوش گفتاری بھی یاد کرلیاکریں غیرمقلدین کی یہ ایک اہم صفت ہے اپنی حرکت اورکرتوت بھول جاتے ہیں اورساراالزام دوسرے کے سرتھوپ دیتے ہیں
    یہی بات اپنے حق میں بھی ذہن میں رکھیں۔میرارمضان خدا کے فضل وکرم سے سکون سے ہی گزررہاہے۔اپ چاہیں تو بے سکونی اورفقہ حنفی پر تبراپڑھنے میں گزاریں۔اورجب رمضان گزرجائے توکاش اتنی تبدیلی توپیداہوکہ یہ جان جائیں کہ کون سی پوسٹ کہاں کرنی ہے اگرچہ امید نہیں ہے۔
     
  7. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    سرکار ہم اندھے مقلد نہیں ہیں کہ ہر بات پے نعرہ مارنا شروع کر دیں ہم شخصیت پرستی نہیں کرتے یہ سب چیزیں آپ کے ہاں البتہ ضرور موجود ہیں کفر اور شرک ثابت ہونے کے بعد بھی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں محترم ہمارے ہاں اگر کسی کی بات قرآن و سنت کے خلاف ہو اسے دیوار پے دے مارتے ہیں اس کا دفاع نہیں کرتے ،
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ؟؟؟؟
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    طحاوی صاحب بھاگ گئے حوالے کا نام سن کے؟:00026:
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حوالہ تو اب تک کئی باتوں کا باقی ہے ۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں