مردانہ گفتگو

dani نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی ویلکم
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میں بھی آ جائوں؟
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بھائ آ جائیے ۔ اور سرخ دسترخوان کی رونق دوبالا کر دیجئے

    Sent from my SM-N910C using Tapatalk
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بھائ الحمد للہ ۔ آپ کی پڑھائی سے لڑائی کیسی جا رہی ہے

    Sent from my SM-N910C using Tapatalk
     
  8. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اللہ کا شکر ہے...
    ویسے بڑی مسجع کلام کہی ہے...
    پڑھائی سے لڑائی...
    مسکراہٹ.
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میں نہیں آنے والا اس طرح، پہلے لال دسترخوان دا مطلب دسو!
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نصر اللہ بھائ دسو ہن رتے دسترخوان دا مطلب
     
  11. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    لغوی اعتبار سے مطلب تو واضح ہے اصطلاحا بتاتا جاؤں کہ ہمارے سرخ دسترخوان وہ ہوتا ہے جس پر چار سے زیادہ افراد کم سے کم دو طرح کے کھانوں سے محظوظ ہوسکیں...
    ابتسامہ.
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ایہہ گل ہوئی نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اب آجائیں گے اس دسترخوان پر یا نہیں..؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. نیر مدنی

    نیر مدنی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2013
    پیغامات:
    94
    کہیں سرخ دسترخوان خطرے کی نشانی تو نہیں !
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائی بے دھڑک آجائیں کوئ خطرہ نہیں ہے
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ جی اکیلے اکیلے دعوتوں کا لطف لیا جا رہا ہے۔ سرخ دسترخواں بقول رفی بھائی کی بات کے ایسے دسترخواں بہت سے لگوائے اور لگائے۔

    اردو مجلس کے بھائیوں سے ملاقات کا اک عجیب ہی مزہ ہے۔ اللہ سلامت رکھے ان سب کو آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اچھا سوال ہے، اور اس کا جواب ہے اگر اللہ کو منظور ہوا تو ان شاء اللہ ضرور ورنہ ایک سرخ دسترخوان یہاں بھی لگایا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    رفی بھائی سرخ دسترخوان کےلئے شخصیت کو مخصوص رکھا گیا ہے۔۔۔
    ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں