حدیث کا سوفٹ وئیر

ابدالی نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,859
    جزاکم اللہ خیرا شیخ رفیق طاھر
    بہت اچھے طریقے سے تعارف کروایا ۔ لیکن اس میں کچھ خامیاں بھی ہیں امید ہے کہ نئے ورژن میں ان کو دور کر دیا جائے گا۔

    میرے ساتھ مشکل یہ ہے کہ ونڈوز 7 میں جامع الکبیر ، مکتبہ شاملہ اور جوامع الکلم تینوں پروگرام نہیں چلتے ، کیا اس کا بھی کوئی حل ہے ؟
     
  2. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    جوامع الکلم میں کیا خامیاں ھیں تفصیل سے بتا دیں
    اور یہ جامع الکبیر کون سا سافٹ وئیر ھے
    تفصیل سے بتا دیں
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 1, 2010
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,859
    خامیان ۔ مثلا :
    1- بہت سلو ہے ۔

    2- کسی چیز کو کاپی کرنے کا نظام اچھا نہیں‌۔

    3- بحث کا طریقہ بھی کوئی خاص نہیں‌۔ جیسا کہ مکتبہ شاملہ اور جامع الکبیر میں ہے ۔

    خوبیاں بھی ہیں‌۔ جیسا کہ شیخ‌رفیق طاھر نے ذکر کی ہے ۔ جامع البکیر بھی مکتبہ شاملہ کی طرح ہے ۔ اس پروگرام میں بھی بہت سی خوبیاں ہیں‌۔ خاص طور کتابیں مطبوع کے موافق ہیں ۔ اور بحث کا نظام بھی اچھا ہے ۔ مزید شیخ رفیق طاھر اس سوفٹ وئر کے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔
     
  4. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    جزاک اللہ خیرا عُکاشہ بھائی !
    جامع الکبیر کون سی ویب سائٹ پر ملے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  5. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اللہ اکبر کبیرا۔ یہ تو بڑی اچھی بات ہے جزاک اللہ بھائی آپ نے کافی آسانی کر دی اس کو شئرکرا کر۔۔
     
  6. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    مجھے مکتبہ شاملہ اور کبیر کا بھی لنک دے دیں میں وہ بھی ڈاون لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔۔
     
  7. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    مکتبہ شاملہ کا لنک نھی پتا میرے پاس اس کی ڈی وی ڈی ہے اور جامع الکبیر کے لنک کی مجھے بھی تلاش ہے
    آپ گوگل پے سرچ کرو
     
  8. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    نہیں‌نہیں‌شیخ صاحب کا انتظار کرتے ہیں شیخ رفیق طاھر کے پاس موجود ہوگا!!!
     
  9. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    قولوا لاالہ الا اللہ تفلحون
    اس کا جواب امر تفلحوا نھی آئے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  10. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    حدیث‌میں‌تفلحون کا لفظ بھی ہے اور تفلحو بھی ہے
     
  11. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    حدیث کی کون سی کتاب میں ہے
    حوالہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    ابھی مجھے یاد نہیں‌ ان شاء اللہ دے دونگا ۔
     
  13. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    کون سی کتاب میں ہے حوالہ ضرور دیں میں کافی عرصے سے یہ الفاظ سن رہا ہوں
     
  14. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    شکریہ
    لیکن بھائی دینا ضرور
     
  15. عاکف سعید

    عاکف سعید محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2010
    پیغامات:
    181
    جزاک اللہ خیرا بھت خوب ابدالی بھائی۔ بھت مفید چیز شئیر کی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
     
  16. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ
     
  17. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    کوئی بھائی یہ بتائے گا کے جامع الکبیر عام حالت میں کمپیوٹر میں کتنے جی بی کی جگہ لیتا ہے اور یہ کون سی ویب سائٹ پر ملے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  18. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
    اللہ اعلم بالصواب
     
  19. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    الجامع الکبیر للتراث العربی والاسلامی کی چار ورژن ریلیز ہو چکے ہیں
    جو چوتھا اور آخری ورژن ہے وہ زپ حالت میں گیارہ جی بی سے زائد جگہ گھیرتا ہے اور ان زپ ہونے کے بعد اسکا حجم 36 جی بی تک بڑھ جاتا ہے
    یہ ملتقى اہل الاثر پر موجود ہے
    ?????? ?????? ?????? ?????? ????????? ??????? ?????? ?????? ????? - ????? ??? ?????
    اس میں تقریبا 2300 کتب ہیں
    اور یہ مکتبہ شاملہ سے چند ایک کاموں میں مختلف ہے
    ہم تو اسے صرف رواۃ کی تخریج کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ اس بارہ میں یہ شاملہ وغیرہ کی نسبت زیادہ جامع ہے
    اور برنامج الجوامع الکلم میں رواۃ کی تخریج کی سہولت موجود ہی نہیں ھے بحث کے ذریعہ
    اور شاملہ میں اس موضوع پر کام جاری ہے اگر وہ مکمل ہو جاتا ہے تو المستقبل للشاملۃ
    یہ تفصیل رفیق طاھر صاحب نے بتائی ہے اس پر ان کا شکریہ
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 1, 2010
  20. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    اگر کوئی ساتھی جوامع الکبیر اور جوامع الکلم کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی بذریعہ وی پی ارسال کرے یا جیسے سہولت ہو سی ڈی اور پوسٹ کے تمام اخراجات میرے ذمہ ہوں گے
    امید ہے کہ کوئی ساتھی شکریہ کا موقعہ عنایت کرے گا میں نیٹ سے اس لئے ڈائون لوڈ نہیں کررہا کہ کیبل نیٹ والے اتنے بڑے سافٹوئیر کی ڈائون لوڈنگ نہیں‌کرنے دیں گے اور کسی ڈائون لوڈرکی بھی اجازت نہیں تو ایسی صورتحال ڈائون لوڈنگ سعی لاحاصل ہے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں