قرآن کو پيشاب اور خون سے لکھنے کا ديوبندو احناف کا فتوى

salfi_8 نے 'نقطۂ نظر' میں ‏ستمبر 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ديوبندى احناف کے معتبر کتابوں ميں جس پر احناف مذہب کى بناءقائم ہے اس ميں سے ايک فتاوى قاضى خان بھى ہے _ اسکے علاوہ تقى عثمانى نے اپنى کتاب فقہى مقالات ميں بھى اسکو نقل کيا ہے ٫ لکھتے ہيں اگر کسى کى نکسير بہہ رہى ہوں تو بطور شفاء کے حصول کے لئے قرآن کو پيشاب يا خون سے اپنے ماتھے پر لکھواديں تو کوئي حرج نہيں ليجئے دليل
    لنک ایکسپائرڈ!

    اورعبداللہ صفدر اوکاڑوى مدرس جامعہ بنوريہ کا آڈيو ريکارڈنگ ہمارے پاس موجود ہے اور احناف کے اس فتوے کا انہونے دفعہ کيا ہے
    ليجئے اس ريکاڈنگ کا لنک ڈانلوڈ کريں http://www.zshare.net/audio/800403278bb5a743/
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 14, 2013
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  3. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    اللہ رحم کرے :00013:
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    بہت بڑا دینی فریضہ انجام دے دیا ہے۔۔تھریڈ پوسٹ کرکے آپ نے یہاں‌پر۔۔
    تعمیری کام کریں‌نہ کہ تخریبی۔
    اگر ایسے کوئی کتابیں احناف ہو یا کسی بھی مکتف فکر کی جانب سے ، جس میں‌جہالت آمیز باتیں‌کہی گئی ہوں۔۔اس کو مزید پروپگیٹ کرکے آپ ایک تو گناہ میں مبتلا ہورہے ہیں‌دوسرے فتنوں‌کو بڑھاوا دے رہا ہیں۔۔اگر نیت میں‌صفائی ہو، تب گندی خطاووں‌کو بیس بناکر۔۔صاحب عمل کو روڈ پر لاکر رسوا کرنے کا عمل درست نہیں، بلکہ صرف اسی بات کو کہ یہ بات ، جہالت پر مبنی ہے۔۔اورگناہ عظیم ہے کہہ کر رد کردینے سے لگے گا کہ۔۔۔نیت اس خاطی کو کیفر کردار تک پہنچانے کی نہیں، بلکہ اس خاطی کی اصلاح پیش نظر ہے۔۔۔!
    بہر حال ایسی تحریریں‌مجلس پر آئیں تب لگتا کہ مجلس بھی ایسی تحریروں‌سے مزہ لیگی (یعنی انتیظامیہ) یا پھر ایسی تحریروں‌کو حذف کردینا بہتر ہے۔۔کیونکہ ، کسی ایک کے حوالے سے کہدینا کہ احناف۔۔یعنی اس میں‌تو سارے حنفی لوگ آگئے۔۔۔جو کہ ضروری نہیں‌کہ ایسی لغویات پر اعتبار کریں۔۔تب۔۔۔ آپکا کہنا اور دوسرے حنفیوں‌تک جو کہ اس زمرے میں‌نہیں‌ تک یہ باتیں‌پہنچنا ضرورت نفرتوں کو بڑھائے گا۔۔۔
    چلیں‌رمضان ہے۔۔دعا کریں ہم سبکے لئے کہ اللہ ، ہر کسی کو نیک توفیق اور ہدایت سے نوازے ۔۔تعمیری کاموں پر ہمارا کانسنٹریشن بڑھ جائے۔۔آمین ثم آمین
     
  5. زبدالرحمن

    زبدالرحمن -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2010
    پیغامات:
    161
    واہ طلحہ بھا ئی آ پ کو تو انعام دینا چاہیے بھائی اگر کوئی انسان کسی کو یہ کہے کے اگے نہ جانا اگےسانپ ہے تو کیا وہ گناہ گار ہو جاتا ہے اپنے ایمان کی فکر کرو بھیا وہ کتنی گستاہی کر رہا ہے اور آپ ہائی لائٹ کرنے والے کو غلط کہہ رہے ہیں
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ہائی لائیٹ کرنا بہت ہی اچھی بات ہے۔
    سلفیوں‌میں چند حضرات کا ہی کیڑے نکال کر ہائی لائیٹ کرنا ہے۔۔جس سے اصلاح کم مقصود لگتی ہے۔۔اورنفرتوں کو اس سے زیادہ جلا بخشی جاتی ہے۔
    باقی غلط کو غلط کہنے سے روکنا میرا مقصد نہیں۔۔لیکن دیکھئے سلفی بھائی کے ٹاپکس۔۔
    اصلاح معاشرہ پر میں‌نے انکی کوئی تحریر نہیں‌دیکھی
    نہ حالات حاضرہ، اور دوسرے چبھتے ہوئے مسائل پر کوئی حل کی کوشش۔
    بات کریں‌تو حنفییوں‌کے بد عقائد۔
    انکی یہ خطائیں
    وغیرہ۔
    کریں‌نہ اصلاح کی کوششیں‌بھی۔۔
    نہ کہ قلم چلے تو بس نفرتوں‌کی بیج ہی بوتا چلا جائے۔
    آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت کا کام دل جیت کر کیا۔۔اور انکے دشمنوں کے لئے بھی ایسے کریم ثابت ہوئے کہ بالآخر وہ آغوش اسلام میں‌داخل ہوئے۔۔اور ہم ہیں‌کہ نکال نکال کر۔۔ایسی ایسی چیزیں‌کو صریحا تو غلط ہے۔۔لیکن وہی غلطیاں‌نکالنا نصب العین بن جائے تب۔۔! امت صرف ان مسائل میں گھری رہ جائیگی اور معذرت کےساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت کے چند لوگ یہ کام کرنے کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں۔۔لگتا کہ غلط کو غلط ثابت کررہے ہیں‌لیکن اس سے امت کا جو شیرازہ بکھررہا ہے۔۔وہ کب کسی کو نظر آئے۔۔!
    اللہ ہم سبکو صراط مستقیم پر چلائے۔۔آمین
     
  7. زبدالرحمن

    زبدالرحمن -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2010
    پیغامات:
    161
    بھا ئی اس دور میں حق بتا نہ بہت مشکل کام ہے اور جو کر رہا ہے اسے کرنے دیں
    بھائی آپ اڈیو سنیے وہ انسانی پیشا ب کو بھی حلال کہہ رہھ ہے
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    دیکھیں‌میرے عزیز برادر۔میں آپکی بات سمجھتا ہوں۔۔
    جو لوگ دین میں‌بدعات و خرافات میں‌مبتا ہیں، اور ایسے ایسے خرافات کو دین کا حصہ بناچکے ہیں‌کہ اللہ کی پناہ۔۔اسکے باوجود ان شعبوں میں‌بھی ہمیں اسوہ حسنہ آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک سے ہی ہدایت لینی چاہئے۔۔کہ کیسے وہ دشمنوں‌اور کفار کے ساتھ اپنا رویہ ، زبان اور معاملہ رکھتے تھے۔۔!
    بہرحال آپکی بات سے میں‌کیسے اختلاف کرونگا کہ۔۔۔ غلط ، اور گندگی، غلاظت نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔۔یہ تو اظہر من الشمس ہے۔۔لیکن میں‌صرف یہ کہنا چاہتا کہ ہمارا معاملہ صرف کیڑے نکالنے کی حد تک محدود نہ رہے۔۔بلکہ اس کے ساتھ ساتھ۔۔ہم اصلاحی انداز جیسا رویہ بھی روا رکھیں۔۔آمین
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ابوطلحہ بھائی جہاں‌تک اصلاح پسند ی کی بات ہے تو میں‌آپ سے متفق ہوں کہ ہمیں ہمیشہ اصلاحی نقطہ پر زور دینا چاھیے۔
    جہاں تک برائی کی طرف نشاندہی کی بات ہے تو پھر اس کی طرف نشاندہی ضروری ہے ورنہ لوگ اس کو برائی ہی نہیں سمجھیں گے۔
    قرآن کی کتنی بڑی بے حرمتی کی جارہی ہے اور یہ لوگ بجائے دفاع کے اس فتوی کا دفاع کرکے مزید گستاخی کررہےہیں ۔
    اب ایسے لوگوں کیلئے کونسا طریقہ استعمال کیا جائے جو قرآن کی گستاخی کو بزرگوں کی گستاخی سے کم سمجھتے ہیں۔
     
  10. زبدالرحمن

    زبدالرحمن -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2010
    پیغامات:
    161
    اصلاحی کام بھی ہونے چاہیں ہم آپ کی اس بات سے بلکل اتفاق کر تے ہیں“
    پر اگے کھائی ہے یہ بھی تو بتانا فرض ہے نا“
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    اگر آپکی آخری لائین دیکھیں تو میں‌آپکی بات سمجاھ بھی ہوں، اور اگری کرتا ہوں‌کہ ایسا سمجھنے والوں کو بھی ہمیں اصلاحی انداز میں‌انکی غلطی کی طرف نشاندھی کرنا چاہئے کیوں‌کہ ہمارا کام، نصحیت کردینا ہے۔۔اور انداز علمی، اور اسوۃ حسنہ کی روشنی میں مکارم اخلاق والا ہو۔۔۔اور برائی کی نشاندہی کرنے کی بات سے میں ، آپکا صد فی صد متفق ہوں۔۔لیکن ہم اپنے انداز کو دوستانہ بنائیں۔۔۔جیسا کہ اسوۃ حسنہ سے ہمیں‌تعلیم ملتی ہے کہ ایسا انداز جس سے کہ دشمن بھی ہمیں لعن طعن نہ کرسکیں بلکہ اعتماد کریں ہم پر۔۔یہ سب چیزیں‌حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک سے ہمیں‌مل جاتا ہے۔۔جس سے کسی کو اختلاف نہیں۔۔۔
    جزاک اللہ خیر۔۔
     
  12. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    میں متفق ہوں۔
    طریقہ کار وہ ہو جیسا کہ اسوۃ حسنہ تھا۔۔یعنی فہم و شعور سے سمجھا جائے تب ہم ، ہمارے فیلڈ کو کمزور نہ بنائیں،بلکہ موافق۔۔جیسا کہ مکی زندگی میں‌ہزاروںمصائب کے بعد بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم انسانیت کے لئے دررکھتے تھے۔۔اور یہی چیز کفار کے دل جیت لینے کا موجب بنی ، جو کہ بالآخر آغوش اسلام میں‌داخل ہوئے۔۔
    جزاک اللہ خیر
     
  13. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ليجئے
    سبحان اللہ کيا بات ہے آپ کى محترم جولوگ قرآن کو پيشاب و خون سے لکھنے کے فتوى دے ٫ وہ آپ کے نذيک اصلاح پرور لوگ ہيں ۔۔۔اور آپ کے نذيک زيادہ سے زيادہ گناہ کبيرہ سميں مبتلا ہيں سبحان اللہ ٫٫٫
    محترم يہ باتيں ان کتب ميں مذکور ہيں جو حنفيت کى بنياد اور اساس ہيں ٫ انہيں کو پڑھ کر لوگ مذہبى پيشوا ہونے کى ڈگرى حاصل کرتے ہيں اور بھر حلالہ جيسے مردود عمل کو عام کرکے بسے بسائے گھروں کو اجاڑديتے ہيں ٫٫ ميرے خيال سے آپ نے دينى علم سے ناواقفيت کى وجہ سے يہ جذباتى باتيں کردى وگرنہ الامر بالمعروف و نہى عن المنکر سے آپ ضرور واقف ہوتے ۔۔
    ديکھئے مثال کہ طور پر ايک شخص سگريٹ نوشى کرتا ہے تو ہم اس کو يہ کہہ کر منع کرتے ہيں کہ سگريٹ نہ پيو صحت کے لئے نقصاندہ چيز ہے وغيرہ وغيرہ ٫ کہہ کر منع کرتے ہيں ٫
    ٹھيک اسي طرح سے ان مسائل کو يہاں بيان کرنے کى عرض يہ ہے کہ لوگ ايسے لوگوں کو اپنا دينى مذہبى پيشوا نہ بنائے جو خودبھى گمراہ ہوئے اور دوسروں اور دوسرں کو بھى گمراہ کيا۔۔
    يقينا يہ ان فتنہ پرور لوگوں کي فقہ ہے جو لوگوں کو قرآن و حديث سے متنفر کررہے ہيں اور ان گندے مسائل کى طرف دعوت دے رہے ہيں جن کا دين اسلام سے توکيا کفار ميں بھى رواج نہ ہوگا۔
    دين کا نام استعمال کرکے حلالہ جيسے مردود عمل کے ذريعے لوگوں کے گھراجاڑ ديئے ٫ وغيرہ وغيرہ۔
    ديوبندى و بريلوى جو اپنے آپ کو خامخا حنفى کہتے ہيں اپنے خود ساختہ مذہب کہ لئے دين اسلام سے لوگوں کو متنفر کرديا ہے ۔۔
    اس تھريڈ کو بنانے کا مقصد بھى يہى ہے کہ ان لوگوں کى اصلاح اور متنبہ کرنا ہے جو جہالت کى بنا يہ پھر انجانے طور پر ايسے لوگوں کے ہاتھ کا کھلونا بن گئے ہيں جو خود بھى جاہلت کى بنا پر جنہم کے راستے چل رہے ہيں اور دوسروں کو بھى لے جارہے ہيں۔
    آپ مجھے کوئى ان کا ايسا عمل بتا دے جو دين محمدى کے مطابق ہو؟
    قرآن و سنت کر اتباع کريں تقليدى گمراہى کو چھوڑ دے ۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
  14. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    لمبی لمبی تحریریں لکھ کر آپ یا اپنی علمی قابلیت ضرور بیان کرسکتے ہیں.۔۔لیکن دعوت ، اصلاح، اور امت کے لئے درد کے لئےہمیں‌وہ طریقہ اختیار کرناچاہئے کہ نبی پاک کا تھا۔۔بس میری اتنی سے بات ہے۔بات کو گھماپھرا کر میرامنشا اخذ آپ کربھی لیں‌و میں‌آپ کے حق میں‌دعائے خیر ہی کرونگا۔۔اعجاز بھائی کی پوسٹ دیکھیں جنہوں‌نے اسپیسیفک انداز میں میرے ریپلائی پر بات کی ہے۔۔
    جزاک اللہ خیر میرے عزیز برادر
     
  15. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ميرے خبال سے ابو طلہہ بھائي ٫ اگر ہم لوگوں کو يہ بات سمجھانے ميں کامياب ہوگئے کہ صحيح معنوں ميں علماء کرام کون لوگ ہيں اور کن لوگوں نے ہميں صحيح دين اسلام کى دعوت دى اور موجودہ دور ميں دے رہيں اور دين کو من وعن ہم تک پہنچارہے ہيں تو معاشرے ميں خود بخود ہى تبديلى آجائے گى ۔
    ہمارا کام ہے صحيح علماء کرام کى نشاندہى کردے بس ۔۔
      
     
  16. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    چليں ابو طلحہ بھائى ميں معاشرے ميں نشاندہى کرتا چلاجاتا ہوں آپ اصلاح کردے ميرے خيال سے يہ ٹھيک رہے گا
     
  17. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    طنز نہیں۔
    اپنے اپنے ٹھکانے جنت میں‌بنانے کے لئے ہمارے اپنے انداز ، اچھے ہوجائیں تب کافی ہے۔
    جزاک اللہ‌خیر۔
     
  18. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    ليجئے نگاہ تنگ ۔ محترم ميں نے کونسا طنزکيا ہے آپ پر ؟ عجيب انسان ہے آپ خامخواہ بات کو اپنى طرف کھينچ رہے ہيں ۔
    ميں نے صرف يہى کہا ميں نشاندہى کرتا جلا جاتا ہوں آپ اصلاح فرماتے رہے بس اتنى سى بات تھى ميرے محترم دوست ختم شد 
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
  19. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ارے ارے۔
    کیوں‌رمضان میں‌اپنے نامہ اعمال کو خراب کرتے ہیں۔۔۔
    عجیب انسان اور نگاہ تنگ کے ۔۔تحفہ دینے پر شکریہ۔۔۔
    جزاک اللہ خیر۔
    اللہ ہم سبکو ہدایت عطافرمائے۔۔آمین ثم آمین
     
  20. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    محترم دوست علماء ديوبند بريلوى اور شيعہ ميں کيا فرق ہے ٫ مجھے تو کچھ نظر نہيں آتا آپ کوئى ايک ايسي بات جو ان ميں تميز کرسکے بتا دے؟ کوئى ايک مثال دے؟ جتنا دين ميں بگاڑ ديوبند نے پيدا کيا ہے اتنا شايد يہوديوں نے بھى نہيں کيا ہوگا ۔۔ باقى رہا شيعيت اور بريلوى تو محترم آپ ايک کام کريں http://www.paltalk.com/ http://www.beyluxe.com/ ان دو ميسنجر پر جائے اور سلفى کا نام لے اور شيعت بريلويت مرزيئت منکرين حديث کے حوالے سے سلفى صاحب کے کيا خدمات ہيں پوجھ ليں ۔۔
    ويسے تو يہودى بھى آج کل اجمير شريف جارہے ہيں ٫ اور ہندوپنٹت مدرسہ ديوبند ان کے بارے ميں کيا خيال ہے ؟
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 4, 2010
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں