عید کا تحفہ :: تبرکات و کرامات آل دیوبند

رفیق طاھر نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏ستمبر 11, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    طلاب علم کے علم میں اضافہ کے لیے آل دیوبند کے تبرکات وکرامات اس تھریڈ میں پیش کیے جائیں گے تاکہ ان پر آل دیوبند کی جلالت شان اور رفعت و عظمت آشکار ہوسکے اور انکے بارہ میں جو لوگ غلط فہمیوں کا شکار ہیں انکی غلط فہمیاں دور ہوسکیں
    اگر اس موضوع میں رہتے ہوئے کوئ حسب توفیق حصہ ملا سکے تو ہم کسی کو منع کرنے کی جسارت نہیں کریں گے لیکن اتنا ضرور عرض کریں گے کہ ہر بات مکمل حوالہ سمیت پیش کی جائے تاکہ کسی " غیر مقلد " کو انگلی اٹھانے کی جرأت نہ ہو


    تو اس کار خیر کا آغاز میں ہی کیے دیتا ہوں

    1)
    دیوبندی تبلیغی جماعت کے بانی مولوی الیاس کی نانی کے بارہ میں عزیز الرحمان دیوبندی نے لکھا ہے :
    جس وقت انتقال ہوا تو ان کپڑوں سے جن میں آپ کا پاخانہ لگ گیا تھا عجیب وغریب مہک تھی کہ آج تک کسی نے ایسی خوشبو نہیں سونگھی
    تذکرہ مشائخ دیوبند حاشیہ صفحہ 96
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    محمد عاشق الہی میرٹھی دیوبندی نے لکھا ہے :
    پوتڑے نکالے گئے جو نیچے رکھ دیے جاتے تھے تو ان میں بدبو کی جگہ خوشبواور ایسی نرالی مہک تھی کہ ایک دوسرے کو سونگھاتا اور ہر مرد وعورت تعجب کرتا تھا چنانچہ بغیر دھلوائے انکو تبرک بنا کررکھ دیا گیا
    تذکرۃ الخلیل
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 11, 2010
  3. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    ماشاءاللہ شیخ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے واقعی علماءدیوبند کے بارے میں لوگوں کے زہنوں میں کافی شکوک و شبہات ہیں اور ہمیں چاہیئے لوگوں کے زہنوں سے ان شکوک و شبہات کو دور کریں تاکہ علماء دیوبند کی صحیح تعلیمات لوگوں کے سامنے آ سکیں۔
    علماء دیوبند کے حوالے سے کچھ غلط فہمیاں میں بھی دور کرنا چاہوں گا۔ لوگوں کو یہ غلط فہمی لاحق ہے کہ شاید علماء دیوبند قبر پرستی اور قبروں سے باطنی فیوض وغیرہ کے بارے میں علماء بریلی کے مخالف ہیں اور لوگوں کو قبر پرستی سے روکتے ہیں
    جبکہ حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے علماء دیوبند کا اس معاملے میں بریلویوں سے کوئی اختلاف نہیں اور دیگر معاملات کی طرح اس معاملے میں بھی بریلوی دیوبندی بھائی بھائی ہیں ملاحضہ کیجیے قبر پرستی کی تعلیمات علماء دیوبند کی زبانی۔۔۔
    03-02.jpg

    03-04.jpg

    03-05.jpg
     
  4. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
  5. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
  6. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    علماء دیوبند کے بارے میں عوام میں ایک غلط فہمی یہ بھی ہے کہ شاید وہ حضر ت علی رضی اللہ عنہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مشکل کشا نہیں مانتے۔ یہ بھی علماء دیوبند کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ دیوبندی علماء کا اس معاملے میں بھی شعیوں اور بریلویوں سے بالکل کوئی اختلاف نہیں ملاحضہ کیجیے علماء دیوبند کی تعلیمات۔۔۔
    16-02.jpg

    یہ ہیں علماء دیوبند کی صحیح تعلیمات اور مشکل کشائی کے بارے میں قرآن کی کیا تعلیمات ہیں یہ جاننے کے لیئے مذکورہ بالا تھریڈز کا مطالعہ کیجیے۔
     
  7. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    دیوبندی حضرات کے بارے میں ایک عام تاثر یہ بھی ہے کہ شاید یہ لوگ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہیں جبکہ یہ بات بھی حقائق کے سراسر خلاف ہے حقیقت میں دیوبندی حضرات امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی بجائے قدریہ ، معتزلہ اور جہمیہ کے مذہب پر ہیں ثبوت کے طور پر صرف ایک مثال پیش کی جا رہی ہے اگر ضرورت پڑی تو انشاءاللہ ایسی کئی مزید مثالیں بھی پیش کر دی جائیں گی۔
    امام ابو حنیفہ اللہ کی صفات کے بارے میں فرماتے ہیں:

    03.jpg
    04.jpg

    امام صاحب کی اس عبارت سے معلوم ہوا کہ:
    ۱-اللہ کی صفات ہاتھ،منہ اور نفس ہیں جیسا کہ قرآن میں بیان ہوا مگر ان کی حقیقت معلوم نہیں
    ۲-ان صفات کی تاویل کرنا جائز نہیں کیونکہ اس سے اللہ کی صفات کا باطل ہونا لازم آتا ہے
    ۳-اب جو اللہ کی صفت ید یعنی ہاتھ کی تاویل قدرت یا نعمت کرے تو اس نے اس صفت کو باطل کر دیا اور یہ منکرین تقدیر اور معتزلہ جیسے گمراہ فرقوں کا مذہب ہے

    لیجیے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے برعکس اب دیوبندی حضرات کا عقیدہ ملاحضہ کیجیے۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 11, 2010
  8. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    06.jpg

    07.jpg

    قارئین غور کیا؟ معتزلہ اور قدریہ کی طرح علماء دیوبند بھی اللہ کی صفات کی تاویل کو جائز سمجھتے ہیں۔۔۔

    یہاں ممکن ہے کسی دیوبندی کو یہ شبھہ لاحق ہو جائے کہ کیا معلوم فقہ اکبر امام ابو حنیفہ کی تصنیف ہے بھی یا نہیں تو ایسے شخص کے لیئے شیخ الحدیث مولانا سرفراز خان صفدر دیوبندی صاحب کی گواہی پیش خدمت ہے
    05.jpg

    انشاءاللہ موقع ملا تو بہت جلد علماء دیوبند کی تعلیمات کے حوالے سے مزید شکوک و شبہات کا ازالہ کیا جائے گا۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 11, 2010
  9. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    لوگوں کو شبھہ ہے کہ شاید تبلیغی جماعت کا مقصد کتاب و سنت کی تعلیمات کو عام کرنا ہے لیکن درحقیقت تبلیغی جماعت کا مقصد اشرف علی تھانوی کی تعلیمات کو عام کرنا ہے ملاحضہ کیجیے:
    20-01.jpg

    20-03.jpg
     
  10. Abu Umar

    Abu Umar -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2010
    پیغامات:
    61
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    ماشاءاللہ بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے ۔
    صرف ایک التماس ہے چونکہ موضوع حساس بھی ہے اس لئے احتیاط اور اخلاقیات کا پہلو نمایاں رہے۔ تاکہ جو حضرات اس کو پڑھیں وہ اس سے اچھی طرح‌ بہرہ مند ہوں اور اپنی اصلاح فرما سکیں۔

    شیخ رفیق طاہر اور ابو بکر سلفی بھائی !جزاک اللہ واحسن الجزاء۔

    فی امان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    جزاک اللہ واحسن الجزاء
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    بہت خوب ۔ جزاک اللہ ۔ مولانا رفیق طاھر اور ابوطلحہ بھائی عید آنے والی ہے مزید کا انتظار ہے ۔!!
     
  13. محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2014
    پیغامات:
    7


    سر مجھے ایک چھوٹی سی بات کہنی تھی ۔ آپ نے بہت عمدہ پوسٹ کی مگر محترم بات یہ ہے کہ آپ کی کہی ہوئی بات اس صفحے پر مجھے نظر نہیں آرہی ۔ پلیز آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنی اس عبارت کو ہائی لائیٹ کر دیں شکریہ
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں