ابن داود کے 100 مراسلے

dani نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏ستمبر 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    السلام عليكم

    آج كى تازہ خبر

    ابن داود بھائی اردو مجلس پہ اپنے 100 مراسلے تيزى سے مكمل كر کے محسن ہو گئے ہیں۔

    ابن داؤد ميرى طرف سے بہت مباركباد ۔

    اللہ آپ كو اور ہمت اور علم دے۔اللہ كرے زور قلم اور زيادہ ۔
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ابن داؤد بہت مبارك ہو ۔
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ویسے یہ تھریڈ غلط جگہ پوسٹ کیا گیا ہے دانی بھائی
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ابن داؤد بھائی، میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
     
  7. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    مبارک ہو جناب
     
  8. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    تمام برادران مجلس ! آپ کی مبارکباد کا بہت بہت شکریہ ! اور ساتھ ہی دعاوں کا طلب گارہوں!

    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔ ​
     
  9. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    ابن داؤد بھائی، میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کیسے؟آپ ٹھیک جگہ بتا دیں ؟
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    خالی برادران ؟ اور سسٹران کا شکریہ؟
     
  12. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    ابن داؤد بھائی ، میں طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں ۔
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارک ہو بھائی جی۔
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بتا دیں بھائی مجھے نہیں پتہ چلا غطی کا
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    بھائی ذرا تغلیب کا کلیہ استعمال کریں نا۔۔۔
    اور سخن شناس بنیں :00026:
     
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    سخن شناس یا سخن فہم؟
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مجھے لگا کہ اس تھریڈ میں سنن أبي داود کے کچھ مضامین پر کچھ مراسلات ہونگے!

    تھریڈ پڑھ کر اپنی غلطی کا احساس ہوا، ابن داؤد بھائی آپ کو سو مراسلات کی تکمیل پر مبارکباد!
     
  19. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت زبردست رفی بھائی بہت اچھے آپ کی بات پڑھ کر بہت مزہ آیا۔
     
  20. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    یوں تو برادران کے کے ساتھ سسٹران بھی مراد تھا ۔ لیکن اب بالجزم دختراں امت کو بطور خاص شکریہ ادا کرتا ہوں!!

    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں