کیا اویس قادری کو سعودی حکومت نے مشرک قرار دے کر پابندی لگا دی ہے ؟

m aslam oad نے 'معلومات عامہ' میں ‏ستمبر 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    کچھ دنوں سے انٹر نیٹ پر یہ خبر گردیش کر رہی ہے کہ سعودی حکومت نے اویس قادری کو مسجد نبوی میں الک جماعت کرانے پر اس کے پاسپورٹ پر مشرک کا سٹامپ لگا کر تا حیات سعودی داخلے پر پابندی لگا دی۔
    کسی دوست کے پاس اس بارے میں کوئ ثبوت ہو یا کوئ معلومات ہو تو برائے مہربانی یہاں ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

    جزاک اللہ خیر واحسن اللہ جزاء


    http://www.youtube.com/watch?v=57E0cSGSQn8
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    صاحب معاملہ نے توانکار کردیا بات واضح ہوگئی اب رہ جاتاہے سعودی امیگریشن کے محکمہ کی تصدیق وتردید ۔وہ ہوجائے تو بات بالکل ہی واضح‌ہوجائے گی۔
     
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    انتظامیہ پر جرح کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں ، آئندہ اس بات کا خیال رکھئے گا : انتظامیہ اردو مجلس
    ایک وہ اطلاع جسکو رومرس کہا جارہا ہے۔۔کیسے ٹاپک میں‌لگ رہا ہے کہ ۔۔۔واقعی یہ مصدقہ اطلاع ہے۔۔۔جبکہ اندر پڑھنا پر پتہ چلا ہے کہ یہ صاحب سوال کر رہے ہیں‌کہ کیا یہ اطلاع صحیح ہے۔۔۔!؟
    اٹس ناٹ فیر
    جب کوئی اطلاع نہیں سوال ہے تو پھر ٹاپک میں‌بھی اسکو سوال نظر آنا چاہئے۔۔۔!
    پلیز تصیح‌کرلیں ۔۔تانکہ ایسی کوئی اطلاح واقعی مصدقہ صورت میں سامنے نہیں‌آجاتی۔۔
    (برائے کرم دوسری بحث شروع نہ کی جائے۔۔بلکہ میں‌نے صرف ٹاپک پر بات کی ہے نہ کہ انکے مشرک ہونے یا نہ ہونے پر بحث۔) جزاک اللہ خیر
     
  6. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جہاں‌ تک مجھے علم ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہے اور صرف افوا ہے۔
    واللہ اعلم


    وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَىٰ أَلَّا تَعْدِلُوا ۚ اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ۔ ﴿سورۃ المائدۃ، ٨
    كسى قوم كى عداوت و دشمنى تمہيں خلاف عدل پر آمادہ نہ كر دے، عدل كيا كرو جو پرہيزگار كے زيادہ نزديك ہے
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    سعودی امیگریشن کے محکمہ کی طرف سے ایسی کوئی تصدیق یا تردید کسی بھی اخبار میں نہیں چھپی ۔ اس کے علاوہ کوئی اور ذریعہ نہیں جس سے اس خبر کی تصدیق یا تردید ہو سکے ۔
     
  8. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    کسی پر پابندی کا لگتا تو الگ بات ھے مگر کلپ میں جو پولیس کی دو گاڑیاں دکھائی گئی ہیں۔ وہ دبئی پولیس/شرطہ دبئی کی ہیں سعودی پولیس کی نہیں یہاں پر کلک کر کے دبئی پولیس کی وہی تصویر دیکھی جا سکتی ھے جو کلپ میں‌ ھے۔

    باقی ویزہ کینسل/ملــــغـــی پر اور بلیک لسٹ/اســـــود ، عربی، انگلش میں سٹیمپ لگتی ھے، مگر کافر والی سٹیمپ تو پہلی مرتبہ سنی ھے۔ سعودی عرب میں کافر بھی ویزوں پر کام کرتے ہیں ماسوائے ریسٹریکٹڈ ایریا کے۔

    والسلام
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    یک نہ شد دو شد
    آپ نے یہ کہہ کر تو مزید ٹاپک میں‌ٹوسٹ پیدا کردیا ہے۔۔۔ہاں اگر مشرک قرار دے بھی دیا جائے کسی کو تو۔۔۔مملکت میں داخلہ پر پابندی کی افواہ عجیب و غریب ہی رہی واقعی۔۔۔۔!
    اور ایسی خبروں‌ کی افواہوں کو نظر انداز کردینا ہی بہتر ہے۔
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    افف ! ایسا لگتا ہےلوگوں افواہ اڑانے کے سوا کوئی کام دھندا نہیں
    عجب تماشہ ہے، جسے دیکھو اپنی صداقت منانے کے لیے کچھ نہ کچھ حیلے بہانے تلاش کر لیتا ہے جبکہ حق ان سب کا محتاج نہیں کچھ ایک سال پہلے میں نے ہمارے محلوں میں یہ خبر بھی سنی تھی کہ اویس رضا اب توبہ کرچکے اور مزید ان کی کوئی کیسٹ نہیں آئے گی
    کیسٹیں تو سچ مچ اب نہیں آ رہی مگر اس خبر کو سمجھنے کے لیے جب میں نے کراچی کے ہی ایک محترم سے رابطہ کیا تو انہوں نے ایک دن کی مہلت لی اور نتیجہ.....
    افواہ ثابت ہوا.
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    م
    اس خبر کا تو نہیں پتا پر شاہ احمد نورانی کا میں نے کافی لوگوں سے سنا ہے کہ الگ جماعت کرانے پر گرفتار کرکے پابندی لگائی گئی ۔ اس پر کوئی مصدقہ اطلاع میرے پاس بھی نہیں ہے ۔ واللہ اعلم
     
  12. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    نماز کی الگ جماعت کروانے پر سعودی عرب کا تو اب یاد نہیں لیکن الامارات میں تقریباً ہر مسجد میں ایسا ہوتا ھے کہ ہر نماز امام مسجد کے پیچھے ادا کی جاتی ھے، اس کے بعد جب وہ نماز ادا کر لی جاتی ھے تو پھر اس کے بعد جتنے بھی بھی مسلک کے سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں وہ مساجد میں ادھر ادھر الگ الگ گروپ کی شکل میں اپنے امام مقرر کر کے ان کے پیچھے اپنے اپنے طریقے سے نماز ادا کرتے ہیں، جس پر محکمہ اوقاف کو کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی پابندی ھے، کیونکہ وجہ اس کی یہ شمار کی جاتی ھے کہ جس کو جب کمپنی سے اجازت ملتی ھے وہ نماز پڑھنے مسجد میں آتا ھے اور اگر اس وقت کچھ لوگ میسر ہوں تو ایک ان میں سے امام بنا کے جماعت کروا سکتا ھے۔ مگر سعودی عرب میں کبھی اس بات پر نوٹس نہیں لیا کہ وہاں بھی ایسا ھے کہ نہیں مگر اتنا ضرور سنا ہوا ھے کہ مختلف عقیدوں کے لوگ وہاں ایک نماز تو سعودی امام کے پیچھے بوجہ قانون کی مجبوری پڑھتے ہیں اور دوسری بعد میں اکیلے پڑھتے ہیں۔ اللہ بہتر جانتا ھے اگر اب جانا ہوا تو اس پر بھی غور کریں گے۔

    والسلام
     
  13. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    کنعان بھائی بصد احترام
    یہ معاملہ تھوڑا سا مختلف ہے۔
    اویس قادری صاحب بریلوی نقطہ نظر کے حامی ہیں۔۔۔اب وہ مشرک قرار دئے جائیں یا نہ جائیں سے ہٹکر۔۔جس الگ سے جماعت کی بات ہورہی ہے۔۔وہ صرف پہلی جماعت کے بعد بننے والے یا کمپنی کے کام سے بننے والی تاخیر کی وجہ سے دوسری جماعت کا معاملہ نہیں‌لگ رہا ہے۔۔بلکہ جسطرح شیاہوں‌کی اپنی الگ جماعت بنتی ہے۔۔اسی طرح کی کوئی کوشش لگی یہ (واللہ اعلم)۔۔۔چلیں بات کہیں اور جارہی ہے۔۔ٹاپک صرف اتنا ہے کہ کیا سعودی حکومت نے ایسا کیا ہے۔۔جب نہ کیا گیا ہے۔۔تب کیسے دھڑلہ سے تھریڈ کا موضوع بنادیا گیا ۔۔یہ میرے لئے سوچنے کی بات تھی۔۔جس پر انتیظامیہ کو متوجہ کیا گیا تب۔۔جرح نہ کرنے کی دہائی دی گئی۔۔۔جبکہ یہ صلاح تھی نہ کہ جرح۔۔
    واللہ اعلم۔
    اللہ ہمیں‌نیک توفیق اور فہم و سمجھ عطا کرے۔۔آمین ثم آمین
     
  14. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    بالکل مجھے بھی یہی میسج موبائل پر آیا تھا۔
    اور جس تنظیم کا ساتھ نام لکھا تھا میں نے اس کے پنجاب کے امیر کو وہی میسج پوسٹ کیا اور پوچھا کہ اس کا ثبوت بھی ساتھ دیں، مگر اس طرف سے کوئی جواب نہیں ملا۔
     
  15. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    اگرچہ میں موضوع سے ہٹ کر بات کر رہا ہوں پر میں یہ ضروری سمجھتا ہوں کہ آپ کی بات کا جواب دوں ۔ جہاں تک آپ نے امام کی بات کی ہے تو کوئی ضروری نہیں ہے کہ امام سعودی ہو ۔ یہاں پر دیگر ممالک کے لوگ بھی مختلف مساجد میں امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں تاہم ان کا عقیدہ توحید ہے ۔ دوسری بات یہ کہ یہاں کوئی فرقہہ بندی نہیں ۔ یہ بریلوی ، فلانا دیوبندی وغیرہ سب یہاں اپنے اپنے طریقے سے نماز پڑھتے ہیں پر ایک بات سب میں مشترک ہے توحید ۔ پہلی جماعت کے بعد دوسری اور تیسری جماعت بھی ہوتی ہے پر اگر ایک جماعت ہو رہی ہو تو سب اسی کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں اپنی الگ سے نماز نہیں کراتے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں