”شراب چیز ہی ایسی ہے چھوڑی نہ جائے“ ارکان سندھ اسمبلی میں دلچسپ مکالمہ

m aslam oad نے 'متفرقات' میں ‏ستمبر 30, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    کراچی (جی این آئی) شراب چیز ہی ایسی نہ چھوڑی جائے‘ اراکین سندھ اسمبلی یہ بھی بھول گئے کہ آرٹیکل 52 کے تحت شراب نوشی ممنوعہ ہے۔ سندھ اسمبلی میں شراب پر بحث‘ اراکین اسمبلی کے دلچسپ مکالمے۔ اراکین ایک دوسرے سے پوچھتے رہے کہ بڑھیا شراب کہاں سے ملتی ہے‘ تم کہاں جا کر شراب پیتے ہو۔ بعض سیاستدانوں نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ یہاں پر امیر آدمی شراب پیئے تو اس کیلئے یہ فیشن ہے لیکن غریب آدمی شراب پیئے تو اسے جیل جانا پڑتا ہے۔

    Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | ”شراب چیز ہی ایسی ہے چھوڑی نہ جائے“ ارکان سندھ اسمبلی میں دلچسپ مکالمہ
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    دلچسپ؟؟؟
     
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    یا اللہ ہم پر رحم کرے، یا اللہ ہم پر رحم کرے، یا اللہ ہم پر رحم کرے۔
     
  4. Truthness

    Truthness -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    97
    ارے دوستو یہ لوگ اگر شراب پی لیں تو بھی کیا فرق پڑتا ہے یہ بچارے تو شراب پئے بغیر بھی بے ہوش وحواس ہیں‌
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں