فزکس کا ایک سوال

03arslan نے 'معلومات عامہ' میں ‏اکتوبر، 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]آپ یہ تو جانتے ہوں گے کہ ایک مثبت چارج دوسرے مثبت چارج کو دفع کرتا ہے۔
    لیکن سوال یہ ہے کہ یہ ایک دوسرے کو کیوں دفع کرتے ہیں؟[/font]
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کائنات میں ہر شے اپنی انرجی یعنی توانائی کو کم کرنا چاہتی ہے
    لہذا فزکس کے ایک فارمولے کے مطابق دو ایک جیسے چارجزکے درمیان توانائی زیادہ سے زیادہ فاصلے پر جا کر کم ہو گی۔
    اور مختلف چارجز کے درمیان توانائی کم سے کم فاصلے پر جا کر کم ہو گی۔
     
  3. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    بھائی آپ کی باتوں میں مجھے اپنے سوال کا جواب نہیں ملا۔
    آپ یہ بتائیں کہ ہر چیز اپنی انرجی کم کرنے کی کوشش کیوں کرتی ہے؟
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ارسلان بڑے اوکھے اوکھے سوال لے کر حاضر ہوتے ہو :00002:
     
  5. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ایگریڈ
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ایگریڈ :00039:
     
  7. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]
    او ساجد بھائی یہ بہت آسان سوال ہے۔
    ذرا سوچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
    [/font]
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مزاج نہیں ملتے !
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل درست
    یہ فارمولا
    U=k(q1)(q2)/r
    q1 اؤر q2 چارجز۔U ۔پوٹنشل انرجی۔r چارجز کا درمیانی فاصلہ
    اور کے k کونسٹنٹ فار دی میڈیم
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سبب شاید نا معلوم ہے۔ لیکن یہ بات ثابت شدہ ہے کہ یہ ایک دوسرے کو ریپیل کرتے ہیں۔
     
  11. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]سسٹر جو سبب نامعلوم ہے وہی سوال ہے۔
    آپ نے جو کولمب لا پیش کیا ہے وہ فورس کی وضاحت کرتا ہے۔
    سوال یہ ہے کہ یہ ایک دوسرے کو ریپل کیوں کرتے ہیں؟؟؟
    [/font]​
     
  12. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    :hmmm:








    :hmmm:








    :confusedd:









    :confusedd:









    :confusedd:














    :00025:











    :00024:











    :00012:



















    :chal-mitwa:
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ام نور العین بہن کا بتلایا گیا فارمولا بالکل ٹھیک ہے۔
    جہاں تک تعلق ہے اس بات کا کہ وہ اپنی انرجی جو کم کیوں کرنا چاہتا ہے تو کائنات کا ہر ذرہ اپنی انرجی کو کم سے کم درجے پر لانا چاہتا ہے۔ تاکہ وہ سٹیبل ہو سکے۔
     
  14. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]کائنات کا ہر ذرہ کیوں سٹیبل ہونا چاہتا ہے؟[/font]
     
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھٹی صاحب کا کام بھی وہی ہے
    یہ کیا ہے
    یہ روٹی ہے
    تم اس کا کیا کرو گے
    میں اس کو کھاوں گا
    تم اس کو کیوں کھاو گے
    زندہ رہنے کے لئے
    تم زندہ کیوں رہے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چلتی جائے چلتی جائے چلتی جائے اور اصل چکر یہی ہے

    بھٹی صاحب معذرت کےساتھ
     
  16. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    ھاھاھا
    اگر آپ معذرت نہ کرتے تو ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    میں معذرت کر لیتا
     
  17. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں آیا
    سوچو بھائیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 5, 2010
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھٹی صاحب سوچتے ہی رہیں۔
    اگر کسی کو نہ آیا تو آپ خود بتائیں گے؟
     
  19. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]
    ارسلان پا جی
    جہاں ماشااللہ انجینئر اور پی ایچ ڈی ہوں
    وہاں تو امید ہے کہ جواب مل ہی جائے۔
    میرے بھایئو!
    اگر آپ غور کریں تو جواب آ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    چلو اس کا ایک اشارہ دیتا ہوں
    اس سوال کے جواب کا تعلق اسلام سے ہے۔
    [/font]
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 6, 2010
  20. ابو وقاص

    ابو وقاص -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 13, 2008
    پیغامات:
    382
    یارا اب بتا ہی دو ۔۔۔۔۔۔
    کیوں اتنا انتظار کراتے ہو۔
    آپ نے عربی کی یہ کہاوت نہیں سنی۔۔۔۔

    " الاتظار اشد من الموت۔۔۔"
    :)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں