مچھلیاں میں نے پکڑی ہیں

s4shakeel نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 12, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    مچھلیاں میں نے پکڑی ہیں

    ایک صاحب مچھلی والے کی دکان میں داخل ہوئے اور بولے۔ “میں پانچ عدد تازہ مچھلیاں خریدوں گا لیکن طریقہ یہ ہے کہ میں ذرا دور کھڑا ہو جاتا ہوں۔ تم لوگ ایک مچھلی میری طرف پھینکو میں اسے کیچ کروں گا۔“ اتنے تردد کی کیا ضرورت ہے؟ “دکاندار نے پریشان ہو کر پوچھا“۔
    دراصل مجھے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں ہے میں گھر جا کر کہنا چاہتا ہوں کہ یہ مچھلیاں میں نے پکڑی ہیں۔ ان صاحب نے جواب دیا۔​
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔:00001: [​IMG]
     
  3. مطع الرسول

    مطع الرسول -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 27, 2007
    پیغامات:
    231

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں