ام مطیع الرحمن بہن کے بیٹے مطیع الرحمٰن کے لیئے خصوصی دعاوں کی اپیل

ام ثوبان نے 'مجلسِ دعا' میں ‏جون 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    الحمد للہ۔ اللہ تعالی اسے مکمل صحت عطا فرمائے- آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الحمدللہ .... مطیع الرحمن ماشاءاللہ گهر آگیا هے
    اللہ مکمل طور پر صحتیاب کرے آمین اور جو ایک هفتے بعد جو دوبارہ ٹسٹ هونے هیں بلکل ٹهیک هوں جو ایگزیما تهوڑا بڑا هوا هے اللہ ٹهیک کردے آپ کے دل کا سکون آنکهوں کی ٹهنڈک بناے آمین یارب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جزاکم اللہ خیرا۔آپ سبکی دعاوں کا بہت سہارا ملتا ہے۔اللہ تعالی آپ سبکو ہمیشہ اپنی امان میں رکهے۔اور ہمیشہ سیدهے راستے پہ چلنے کی توفیق دئے۔ایک دفعہ پهر آپ سب بہن بهایئوں کی شکرگزار ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں