مجھے اس کا کوئی گلہ نہیں بہار نے مجھے کیادیا۔۔۔۔۔۔کلیم عاجز

الطحاوی نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اکتوبر، 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    مجھے اس کا کوئی گلہ نہیں بہار نے مجھے کیادیا
    تری آرزو تونکال دی تراحوصلہ توبڑھادیا

    گوستم نے تیرے ہرایک طرح مجھے ناامید بنادیا
    یہ میری وفا کا کمال ہے کہ نباہ کرکے دکھادیا

    کوئی بزم ہو کوئی انجمن یہ شعاراپناقدیم ہے
    جہاں روشنی کی کمی ملی وہیں ایک چراغ جلادیا


    تجھے اب بھی میرے خلوص کا نہ یقین آئے توکیاکروں
    تیرے گیسوئوں کو سنوار کر تجھے آئینہ بھی دکھادیا

    میری شاعری میں تیرے سواکوئی ماجراہے نہ مدعا
    جوتیری نظرکا فسانہ تھا وہ میری غزل نے سنادیا

    یہ غریب عاجز بے وطن یہ غبارخاطرانجمن
    یہ خراب ہواجس کیلئے اسی بے وفانے بھلادیا​

    کلیم عاجز​
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    تجھے اب بھی میرے خلوص کا نہ یقین آئے توکیاکروں
    تیرے گیسوئوں کو سنوار کر تجھے آئینہ بھی دکھادیا:00026:
     
  3. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    گوستم نے تیرے ہرایک طرح مجھے ناامید بنادیا
    یہ میری وفا کا کمال ہے کہ نباہ کرکے دکھادیا:00009:
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    وائو بھائیوں‌بہت اچھی شیئرنگ کی جا رہی ہے گریٹ لگے رہو :00026:
     
  5. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    مطلع اورمقطع میں ذرا سی خرابی ہے اسے نوٹ کرلیاجائے
    مجھے اس کاکوئی گلہ نہیں کہ بہار نے مجھے کیادیا
    تری آرزو تونکال دی تراحوصلہ توبڑھادیا
    یہ غریب عاجز بے وطن یہ غبارخاطرانجمن
    یہ خراب جس کیلئے ہوااسی بے وفانے بھلادیا
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    نائس شیئرنگ بردر!
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    :00001::00001::00001::00001::00001:
     
  8. Truthness

    Truthness -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    97
    گوستم نے تیرے ہرایک طرح مجھے ناامید بنادیا
    یہ میری وفا کا کمال ہے کہ نباہ کرکے دکھادیا:00001:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں