پرویز مشرف پاکستانی عوام کا بھلا کیسے کرے

Truthness نے 'لطائف' میں ‏نومبر 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Truthness

    Truthness -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    97
    جنرل مشرف جہاز میں سفر کر رہے تھا۔
    سفر کے دوران انہوں نے ہردلعزیز (شوکت عزیز) سے کہا اگر میں 5000 کا نوٹ یہاں سے پھینکوں تو عوام میں سے ایک فرد کا بھلا ہو جائے گا۔
    ہر دلعزیز بولا اگر آپ ہزار ہزار کے پانچ نوٹ پھینک دیں تو پانچ افراد کا بھلا ہو جائے گا۔
    چوہدری اجازت (شجاعت) بولا سر جی اگر آپ پانچ پانچ سو کے دس نوٹ پھینکیں تو تو دس افراد کا بھلا ہو جائے گا۔
    شیخ خورشید بولا جناب اگر آپ سو سو کے پچاس نوٹ پھینک دیں تو پچاس آدمیوں کا بھلا ہو جائے گا۔
    عمران خان بھی ساتھ ہی تھا، بولا اگر نوٹ کے ساتھ آپ خود بھی کود جائیں تو پاکستان کی پوری عوام کا بھلا ہو جائے گا۔
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    زبــــــــــــــــــردســــــــــــــــــت
     
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    مزیدار
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  5. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہااہہااہاہاہاہاہاہ.........................
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں